Chapter 1 (Bricks, Tiles & Blocks) - Short Questions
a. Temporary kiln
عارضی بھٹے
b. Permanent kiln
مستقل بھٹے
The main function of brick is to provide structure support & form the building blocks for construction project. Brick are used different types of projects in construction Buildings, Walls, Pavements, etc.
اینٹ کو عمارت بنانے کے لیے موزوں میٹریل تصور کیا جاتا ہے۔ کیونکہ دیگر میٹریلز کے مقابلہ میں اس کی خوبیاں زیادہ ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد چنائی کا کام ہے۔
No standard brick size has been fixed in Pakistan, but the size of the brick approved by the Construction Department is \(9"\,\times\,2\frac{11}{16}"\,\times\,4\frac{3}{8}"\) inches. Which is commonly called \(9"\,\times\,4\frac{1}{2}"\,\times\,3"\) inches.
پاکستان میں اینٹ کا کوئی معیاری سائز مقرر نہیں کیا گیا تاہم محکمہ تعمیرات کا منظور کردہ اینٹ کا سائز\(9"\,\times\,2\frac{11}{16}"\,\times\,4\frac{3}{8}"\)انچ ہے۔ جس کو عمومی طور پر\(9"\,\times\,4\frac{1}{2}"\,\times\,3"\)انچ کہا جاتا ہے۔
a. First Class Brick
درجہ اؤل کی اینٹیں
b. Second Class Brick
درجہ دوم کی اینٹیں
c. Third Class Brick
درجہ سوم کی اینٹیں
d. Over Burnt Brick
زیادہ پکی ہوئی اینٹیں
e. Under Burnt Brick
کم پکی ہوئی اینٹیں
The small ditch is moulding in a flat surface of the bricks during moulding the brick which is known as frog.
اینٹ کی ایک چپٹی سطح پر ایک گڑھا بنایا جاتا ہے جسے فراگ کہا جاتا ہے۔ جس کو اینٹ کا گڑھا کہا جاتا ہے۔ یہ گڑھا اینٹ کو مولڈ کرتے ہوئے بنایا جاتا ہے۔
a. It is filled with spices while masonry which forms a strong bond.
چنائی کرتے وقت اس میں مسالہ بھر جاتا ہے جس سے مضبوط بانڈ بنتا ہے۔
b. It's becomes easier to catch while doing masonry work.
چنائی کرتے وقت اسے پکرنا آسان ہو جاتا ہے۔
c. In this, the name or specific mark of the company making bricks is made.
اس میں اینٹیں بنانے والی کمپنی کا نام یا مخصوص نشان بنا دیا جاتا ہے۔
d. Materials saving
میٹرل میں بچت ہوتی ہے۔
a. Brick should maintain standard size.
اینٹیں یکساں معیاری سائز کی ہونی چاہیے۔
b. Salt & Pabbles should not be used in brick.
اینٹوں میں کنکر اور نمکیات شامل نہیں ہونے چاہئیں۔
c. Brick should properly burnt or baked.
اینٹوں کی پکائی صحیح ہونی چاہیے۔
d. All the bricks should have the same colours.
تمام اینٹوں کا رنگ یکساں ہونا چاہیے۔
a. Clay (20% to 30%)
چکنی مٹی (20 سے 30 فیصد)
b. Silica (50% to 60%)
ریت (50 سے 60 فیصد)
c. Lime (3% to 5%)
چونا (3 سے 5 فیصد)
d. Other Ingredients (10% to 12%)
دیگر اجزاء (10 سے 12 فیصد)
This type of bricks are over burnt, be of which their shapes defor to trade. They can' be used in masonry. They are used as aggregate.
اس قسم کی اینٹیں بہت زیادہ جلی ہوئی ہوتی ہیں۔ جس سے ان کی شکل بگڑ جاتی ہے۔ ان اینٹوں کو چنائی میں استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ ان اینٹوں کو جھاما اینٹیں کہا جاتا ہے۔ ان اینٹوں کو توڑ کر روڑی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
They are also known as pilla brick. These bricks are burnt partilly burnt on improperly burnt. Their colour is very pale. The strength of these bricks is very low.
کم پکی ہوئی اینٹوں کو پلّا اینٹیں کہتے ہیں۔ یہ اینٹیں آدھی یا آدھی سے بھی کم پکی ہوتی ہیں۔ ان کا رنگ بہت ہلکا ہوتا ہے۔ ان اینٹوں کی طاقت بہت کم ہوتی ہے۔
a. Test for water absorption
پانی جذب کرنے کا ٹیسٹ
b. Test for determination of efflorescence
نمکیات کی موجودگی کا ٹیسٹ
c. Test for determination of compressive strength
دباؤ کا ٹیسٹ
d. Flexure Test
جھکاؤ کا ٹیسٹ
e. Abrasion Test
گھساؤ کا ٹیسٹ
a. Drain Tile
پائپ نما ٹائل
b. Floor Tile
فرشی ٹائل
c. Roof Tile
چھت ڈھانپنے والی ٹائل
d. Glazed Tile
گلیزڈ ٹائل
Bricks made from combustible clay are called fire bricks. Igneous soils contain hydrated silicates of 25 to 30% alumina and 65 to 75% silica. It also contains a small amount of alkali. Flammable soils can withstand very high temperatures. Such bricks can withstand temperatures up to 2000\(^0\)C.
آتشی مٹی سے تیار شدہ اینٹوں کو آتشی اینٹیں کہا جاتا ہے۔ آتشی مٹی میں 25 سے 30 فیصد ایلومینا کے ہائیڈریٹڈ سیلیکیٹس اور 65 سے 75 فیصد سلیکا شامل ہوتی ہے۔ اس میں معمولی مقدار میں الکلی بھی شامل ہوتی ہے۔آتشی اینٹیں کافی زیادہ درجہ حرارت کو برداشت کر سکتی ہیں۔ ایسی اینٹیں 2000 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے درجہ حرارت کو برداشت کر سکتی ہیں۔
a. Clay (20% to 30%)
چکنی مٹی (20 سے 30 فیصد)
b. Silica (50% to 60%)
ریت (50 سے 60 فیصد)
c. Lime (3% to 5%)
چونا (3 سے 5 فیصد)
d. Other Ingredients (10% to 12%)
دیگر اجزاء (10 سے 12 فیصد)
a. Lime
چونا
b. Pebbles of Stone and Gravel
سنگریزے اور پتھر کے ٹکڑے
c. Organic Matter
نامیاتی اجزاء
d. Salts and Alkalies
نمکیات اور اساس
e. Iron Pyrites
آئرن پائیرائٹ
a. This type of bricks should have standard size.
اس قسم کی اینٹوں کا سائز معیاری ہونا چاہیے۔
b. Their surface should be clear and edges should be straight, making right angles. A usual change is acceptable.
سطح صاف اور کنارے سیدھے ہونے چاہئیں۔ کنارے ایک دوسرے کے ساتھ زاویہ قائمہ بناتے ہوں۔ معمولی سی تبدیلی قابل قبول ہوتی ہے۔
c. Trivial cracks on the surfaces of bricks is acceptable.
اینٹ کی سطح پر معمولی خراشیں قابل قبول ہوتی ہیں۔
d. A bell like sweet sound should be produced by colliding two bricks with each other.
دو اینٹوں کو آپس میں ٹکرانے سے گھنٹی جیسی سریلی آواز پیدا ہونی چاہیے۔
Water absorption = \(\frac{{w_2}-{w_1}}{w_1}\,\times\,100\)
.
Various shapes, made of high quality soil to cover the surface of building are called tiles.
عمارت کی سطح کو ڈھاپنے کے لئے اعلٰی قسم کی مٹی سے بنائی گئی پتلی اینٹ کو ٹائل کہا جاتا ہے۔
At least five bricks are selected for the test. These bricks are kept on ends in wide dish, that is clean from salinity, is maintained, when this quantity of water gets dry, the same quantity of water is filled again. When this quantity too, get dry, the bricks are properly examined. The quantity of salinity is can be determined by the salt present on th surface of the bricks.
ٹیسٹ کے لئے کم از کم پانچ اینٹوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ ان اینٹوں کو کسی کھلے پیندے والے برتن میں سروں کے بل رکھا جاتا ہے۔ پھر اس برتن میں 3 سینٹی میٹر گہرائی تک صاف پانی جو کہ نمکیات سے پاک ہو، کھڑا کر دیا جاتا ہے۔ جب یہ پانی خشک ہوجائے تو پانی کی اتنی مقدار دوبارہ برتن می ڈال دی جاتی ہے۔ جب یہ پانی بھی خشک ہو جائے تو اینٹوں کا اچھی طرح معائنہ کیا جاتا ہے۔ ان اینٹوں کی سطح پر ظاہر ہونے والے نمکیات کی مقدار سے اینٹوں میں موجود نمکیات کا اندازہ لگا لیا جاتا ہے۔
a. It is filled with spices while masonry which forms a strong bond.
چنائی کرتے وقت اس میں مسالہ بھر جاتا ہے جس سے مضبوط بانڈ بنتا ہے۔
b. It's becomes easier to catch while doing masonry work.
چنائی کرتے وقت اسے پکرنا آسان ہو جاتا ہے۔
c. In this, the name or specific mark of the company making bricks is made.
اس میں اینٹیں بنانے والی کمپنی کا نام یا مخصوص نشان بنا دیا جاتا ہے۔
d. Materials saving
میٹرل میں بچت ہوتی ہے۔
a. Tiles shapes, form and sizes should be the same.
ٹائل شکل و صورت اور سائز میں یکساں ہو
b. All tiles should have the same colour.
تمام ٹائلز یکساں رنگ کی ہو
c. If a tiles breaks, the broken part should look smooth.
اگر ٹائل کو توڑا جائے تو ٹوٹے ہوئے حصے ملائم ہو
d. The tiles should be long-lasting and hard enough.
دیرپا اور مضبوط ہو
e. The tiles should properly be burnet.
ٹائلز اچھی طرح سے پکی ہوئی ہونی چاہیے
a. Construction of mud roof
کچی چھتیں بنانا
b. Covering of roofs
چھتیں ڈھانپنا
c. Floor Covering
فرش کو ڈھانپنا
d. Wall Covering
دیواریں ڈھانپنا
\(R\,=\,\frac{3WL}{2bd^2}\)
.
18/10/2024 Completed...
NOTE
If you find any mistake in them, do tell in the comment, so that it can be corrected.
If you face any issues feel free to contact me on WhatsApp 03129671316, 03085507292
If you want more improvement Share feedback in the comment