Chapter 2 (Distance Measurement) - Short Questions
Index plan is also known as key plan. A rough sketch is drawn after reconnaissance.
انڈکس پلان کو "کی پلان" بھی کہا جاتا ہے۔ علاقہ کا ابتدائی معائنہ کرنے کے بعد پورے علاقہ کا رف خاکہ تیار کیا جاتا ہے۔
Degree : In the system of "degree" a circle is divided into 360 equal parts. So each part is equal to degree.
: ڈگریایک دائرہ کے 360 برابرحصے کیے جائیں تو ہر حصے کو ایک ڈگری کہا جاتا ہے۔
Radian : In the system of "radian" a circle is divided into 2π parts. Value of π is equal to 22/7 "3.142". In half circle angle is equal to π radian.
: ریڈینایک دائرے کو2πریڈین میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پائیπکی قیمت 22/7 کے برابر ہے۔
This survey station is designed by showing distance from references to permanent locations around it. Which is called reference sketch. This sketch helps you find the next station.
یہ سروے اسٹیشن کا خاکہ اردگرد کے مستقل مقامات کے حوالہ جات سے فاصلہ ظاہر کر کے بنایا جاتا ہے۔ جسے ریفرنس سکیچ کہا جاتا ہے یہ خاکہ آئندہ اسٹیشن کو تلاش کرنے میں مدد دیتا ہے۔
Length of Gunter chain is 66 feet. It has 100 links. Its every link is 0.66 ft long. It is used to measure distances in miles and furlongs. With the help of this, agricultural area is measured.
گنٹر چین 66 فٹ لمبی ہوتی ہے اور اس کے 100 لنکس ہوتے ہیں۔ ہر ایک لنک کی لمبائی0.66فٹ ہوتی ہے۔ اسےمیلوں اور فرلانگ میں پیمائش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔اس کی مدد سے زرعی رقبہ کی پیمائش کی جاتی ہے۔
This Tape is very valuable. It is used only in such places in the Chain survey. where it is intended to be measured with utmost accuracy. It is made from steel alloy.
یہ فیتہ بہت قیمتی ہوتا ہے۔ اس کو چین سروے میں صرف ایسی جگہوں پر استعمال کیا جاتا ہے۔ جہاں انتہائی درستگی کے ساتھ پیمائش کرنا مقصود ہو۔ یہ سٹیل کے بھرت سے بنایا جاتا ہے۔
Station points are selected after traveling throughout the area and preparing an index plan. While selecting the station point, care is taken that the stations come from each other and the distance between them can be measured with the help of Chain. There should be no barrier between any two adjacent stations.
پورے علاقے میں گھوم کر اور انڈکس پلان تیار کرنے کے بعد سٹیشن پوائنٹوں کا انتخاب عمل میں لایا جاتا ہے۔ سٹیشن پوائنٹ منتخب کرتے ہوئے خیال رکھا جاتا ہے کہ سٹیشن ایک دوسرے سے نظر آتے ہوں اور ان کے درمیان چین کی مدد سے فاصلہ ناپا جا سکے۔ کسی بھی دو متصل سٹیشنوں کے درمیان کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔
The tools used for various factors while surveying Chain and Tape are as follows:
چین اور ٹیپ سروے کرتے ہوئے مختلف عوامل کیلئے استعمال ہونے والے اوزار درج ذیل ہیں۔
1. Instruments to measure the distances
فاصلہ ناپنے والے اوزار۔
(i). Chain (ii). Steel Band (iii). Tape
چین ، سٹیل بینڈ ، ٹیپ
2. Instruments used in Marking
نشانات لگانے والے اوزار
(i). Arrow (ii). Peg
ایرو ، کھونٹی
3. Instruments used in ranging
رینجنگ کرنے والے اوزار
(i). Ranging Rod (ii). Line Ranger
رینجنگ راڈ ، لائن رینجر
4. Instruments used to measure lifting
عمود اٹھانے والے اوزار
(i). Cross Staff (ii). Optical Square
کراس سٹاف ، آپٹیکل اسکوائر
5. Instruments used to measure angle
زاویہ ناپنے والے اوزار
(i). Abni level (ii). Calinometer
ایبنی لیول ، کلینومیٹر
6. Instruments used to make graph or to measure area
گراف بنانے کے اوزار
(i). Planimeter (ii). Penta Graph
پلینی میٹر ، پینٹا گراف
Area = (sum of ordinate / No. of ordinate) x Length of base
.
Chain can be tested by folowing method.
چین ٹیسٹ کرنے کے طریقے مندرجہ ذیل ہیں۔
1. By standard chain or tape
معیاری چین یا ٹیپ سے
2. By standard guage
معیاری گیج سے
A Chain line is made straigth to maximum extent with the help of ranging rods before its measurement. Making the line straigth is called ranging.
لائن کی پیمائش کرنے سے پہلے زمین پر رینجنگ راڈ کی مدد سے لائن کو ممکنہ حد تک سیدھ میں لایا جاتا ہے۔ سیدھ میں لانے کے عمل کو رینجنگ کہا جاتا ہے۔
The method of ranging is carried out, when there is a high ground between two edge of survey line.
رینجنگ کا یہ طریقہ اس وقت اختیار کیا جاتا ہے، جب سروے لائن کے دونوں کناروں کے درمیان اونچائی یا ٹیلہ حائل ہو۔
The lines from chain line to different objects present around is know as offset. These are of two types. (i) Right offset (ii) Oblique offset
چین لائن کے قریب مختلف نقاط کی پیمائش لینے کیلئے جو لائنیں چین لائن کے متعلقہ نقاط تک لگائی جاتی ہیں۔ ان کو آف سیٹ کہا جاتا ہے۔ یہ آف سیت لائنیں دو طرح کی ہوتی ہیں۔ (1) عمودی آف سیٹ (2) ترچھا آف سیٹ
It is such a book in which measurements are noted and figures are drawn during chain survey. Its usual size is 20 x 10 cm. i.e. 8 x 4.5 inches. It is a landscape styled book.
یہ ایک ایسی نوٹ بک ہے جس پر چین سروے کے دوران ناپے گئے فاصلے اور اشکال وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔ اس کا سائز 20 ضرب 10 سینٹی میٹر یا پھر 8 ضرب ساڑھے چار انچ ہوتا ہے۔ اور یہ لمبائی کی طرف کھلتی ہے۔
1. Plain field book
سادہ فیلڈ بک
2. Single line field book
ایک لائن والی فیلڈ بک
3. Double line field book
دو لائنوں والی فیلڈ بک
4. Graph paper field book
گراف والی فیلڈ بک
Correction For Absolute Length
معیاری لمبائی کیلئے درستگی
Correction For Temperature
درجہ حرارت کیلئے درستگی
Correction For Pull
کھینچاؤ کیلئے درستگی
Correction For Sag
جھکاؤ کیلئے درستگی
Correction For Slope
ڈھلوان کیلئے درستگی
Correction For Horizontal Alignment
افقی جھکاؤ کیلئے درستگی
\({C_p}\,=\,\frac{(P\,-\,P_o)\,L}{A\,E}\)
.
\({C_A}\,=\,\frac{L_C}{l}\)
.
\({C_t}\,=\,α\,(\,{T_m}\,-\,{T_o}\,)\,L\)
.
When measuring the baseline with a tape measure, the tape bends between the scaffolds. This tilt adds error to the measurement. The nature of this error is negative. The accuracy of this error is called the sag correction.
فیتے کی مدد سے بیس لائن کی پیمائش کرتے وقت فیتہ سہاروں کے درمیان جھک جاتا ہے۔ اس جھکاؤ کی وجہ سے پیماش میں غلطی شامل ہو جاتی ہے۔ اس غلطی کی نوعیت منفی ہوتی ہے۔ اس غلطی کی درستگی، جھکاؤ کی درستگی کہلاتی ہے۔