PTASAPTASA
Slide 1 Slide 1
Slide 2 Slide 2
Slide 3 Slide 3
Slide 4 Slide 4
Slide 5 Slide 5
<
>

PBTE DAE CIVIL 124 CHAPTER 04 SHORT QUESTIONS

CIVIL 124

Civil Engineering Surveying - I

Chapter 4 : Contuoring

DAE Civil Technology | First Year

New Syllabus: 2024-2025.

Short Questions


PBTE DAE CIVIL-124 Civil Engineering Surveying - I | Chapter 4 : Contouring | Short Questions


A line on the earth surface having same reduced level is called contour line or simply a contour. ایسی لائن جس کے ہر نقطہ پر لیول (آر ایل) یکساں ہو، کنٹور لائن یا کنٹور کہلاتی ہے۔
A survey carried out to prepare contour map is called contouring. کنٹور نقشہ تیار کرنے کیلئے کئے گئے سروے کو کنٹورنگ کہا جاتا ہے۔
1. Making a drawing of the ground surface section. زمین کی سطح کے سیکشن کی ڈرائنگ بنانا
2.Identifying the proper route for the road. سڑک کیلئے مناسب راستے کی نشاندہی کرنا
3. Determining the two points from which the two points are visible to each other. Or may no be visible. وہ مقامات کا تعین کرنا جہاں سے دو مقامات کا آپس میں نظر آنا۔ یا نظر نہ آنا ممکن ہو۔
A map of an area shoeing contour lines is called contour map. ایسا نقشہ جس کے پورے علاقے پر کنٹور لائیں ظاہر کی گئی ہوں، کنٹور میپ کہلاتا ہے۔
A line on the earth surface having same reduced level is called contour line or simply a contour. ایسی لائن جس کے ہر نقطہ پر لیول (آر ایل) یکساں ہو، کنٹور لائن یا کنٹور کہلاتی ہے۔
Vertical distance between two consecutive contours is termed as contour interval. دو یکے بعد دیگرے کنٹور لائنوں کے درمیان عمودی فاصلے کو کنٹور انٹرول کہا جاتا ہے۔
Local Contour مقامی کنٹور
Principal Contour پرنسپل کنٹور
Auxiliary Contour معاون کنٹور
Grade Contour گریڈ کنٹور
Horizontal distance between two consecutive contours is called horizontal equivalent. دو یکے بعد دیگرے کنٹور لائنوں کے درمیان افقی فاصلے کو افقی مساوات کہا جاتا ہے۔
Vertical distance between two consecutive contours is termed as contour interval. دو یکے بعد دیگرے کنٹور لائنوں کے درمیان عمودی فاصلے کو کنٹور انٹرول کہا جاتا ہے۔
Horizontal distance between two consecutive contours is called horizontal equivalent. دو یکے بعد دیگرے کنٹور لائنوں کے درمیان افقی فاصلے کو افقی مساوات کہا جاتا ہے۔
1. Contour lines are closer in case of steep and wide apart in case of flat ground. گہری ڈھلوان کی صورت میں کنٹور لائنیں قریب قریب ہوتی ہیں۔ جبکہ ہموار زمین کی صورت میں کنٹور کے درمیان فاصلہ زیادہ ہوتا ہے۔
2. Uniformly spaced, contour lines indicate a uniform slope. یکساں ڈھلوان کی صورت میں کنٹور لائنیں یکساں فاصلوں پر واضح ہوتی ہیں۔
3. Straight and uniformly spaced contour lines indicate a firm and flat ground. ہموار زمین کی صورت میں کنٹور لائنٰن سیدھی بھی ہوتی ہیں اور یکساں فاصلوں پر بھی واقع ہوتی ہیں۔
4. Contour lines crosses the valley line and ridge line at right angle. کنٹور لائنیں ویلی لائن اور رج لائن کو عموداً قطع کرتی ہیں۔
Valley represents ditches / cuts on the ground surface as lake or stream, etc. ویلی زمین کی سطح پر گہرائی کو ظاہر کرتی ہے جیسا کہ ندی یا جھیل وغیرہ کا راستہ۔
Ridge represents elevated on the ground surface as hill or embankment, etc. رج زمین کی سطح پر اونچائی کو ظاہر کرتی ہے جیسا کہ پہاڑی یا پشتہ وغیرہ۔
1. Direct Method براہ راست طریقہ
a). Individual Method انفرادی طریقہ
b). Radial Method شعاعی طریقہ
2. Indirect Method بالواسطہ طریقہ
a). Cross Section Method کراس سیکشن کا طریقہ
b). Square Method مربعی طریقہ
c). Techeometric Method ٹیکومیٹری کا طریقہ
On a contour map, every 5th or 10th contour is drawn more prominent with red ink or thick line which is called principal contour. نقشہ پر کنٹور لائنوں کو زیادہ واضح کرنے کیلئے ہر پانچویں یا دسویں کنٹور لائن کو زیادہ واضح طور پر ظاہر کیا جاتا ہے۔ اس کنٹور کو پرنسپل کنٹور کہا جاتا ہے۔
Contour lines in between two consecutive principal contours are called auxiliary contours. دو پرنسپل کنٹور کے درمیان لگائے گئے اضافی کنٹور کو معاون کنٹور کہا جاتا ہے۔
1. Informations about the area regarding plane of hilly are decided instantaneously. کنٹور نقشہ سے پہلی ہی نظر میں علاقہ کے خدوخال کا اندازہ ہو جاتا ہے کہ یہ علاقہ میدانی ہے یا پہاڑی ہے۔
2. Selection of centre line of a road. railway line or an irrigation channel is made easy. سڑک، نہر یا ریلوے لائن کیلئے بہترین راستے کا انتخاب کیا جا سکتا ہے۔
3. Gradient line may be drawn on a contour map easily. کنٹور نقشہ پر مطلوبہ ڈھلوان بڑی آسانی سے لگائی جا سکتی ہے۔
4. Cross sections can be drawn from a contour map easily. کنٹور نقشہ کی مدد سے کراس سیکشن آسانی سے ظاہر کیے جا سکتے ہیں۔
Endless or closed shaped contour line is called local contour. It shape on a contour map looks like a ring. It indicates ditch or heap. لا متناہی (جس کا نقطہ آغاز یا اختتام نہ ہو) یا بند شکل کی کنٹور لائن کو لوکل کنٹور کہا جاتا ہے۔ نقشہ میں یہ کنٹور چھلا نما شکل کے نظر آتے ہیں۔ یہ کنٹور علاقہ میں کھائی یا پہاڑی چوٹی یا ٹیلے کو ظاہر کرتے ہیں۔
On a contour map, every 5th or 10th contour is drawn more prominent with red ink or thick line which is called principal contour. نقشہ پر کنٹور لائنوں کو زیادہ واضح کرنے کیلئے ہر پانچویں یا دسویں کنٹور لائن کو زیادہ واضح طور پر ظاہر کیا جاتا ہے۔ اس کنٹور کو پرنسپل کنٹور کہا جاتا ہے۔
Contour lines in between two consecutive principal contours are called auxiliary contours. دو پرنسپل کنٹور کے درمیان لگائے گئے اضافی کنٹور کو معاون کنٹور کہا جاتا ہے۔
Alignment of road, rail or irrigation channel is drawn on the contour map. The line representing centre line of these projects has a uniform gradient. Such line having uniform gradient is called grade contour. کنٹور نقشہ تیار کرنے کے بعد اس پر سڑک، نہر یا ریلوے لائن کی سنٹر لان کی الائنمنٹ کیلئے یکساں ڈھلوان کی لائن لگائی جاتی ہے۔ اس یکساں ڈھلوان والی لائن کو گریڈ کنٹور کہا جاتا ہے۔
When two consecutive contours cross each other, a vertical cliff appears. جب دو لگا تار کنٹور ایک دوسرے کو کراس کریں تو اس صورت میں عمودی چٹان (ورٹیکل کلف) ظاہر ہوتی ہے۔
a). Cross Section Method کراس سیکشن کا طریقہ
b). Square Method مربعی طریقہ
c). Techeometric Method ٹیکومیٹری کا طریقہ
This method is suitable for a linear strip shaped project as road, rail or irrigation channel, etc. یہ طریقہ لمبی لائن والے منصوبہ جات کیلئے مناسب ہوتا ہے جیسا کہ سڑک، نہر اور ریلوے لائن وغیرہ۔
This method of contouring is suitable for a small square or semi square area. In this method the area for which contour map is to be drawn, is divided into squares. یہ طریقہ چھوٹے علاقہ جات کیلئے مناسب رہتا ہے اس طریقہ میں پورے علاقہ کو مربع اشکال میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔
This method of contouring is suitable for contour survey of hilly terrain. In this method, horizontal and vertical distances and level are determined with the help of Tacheometer. یہ طریقہ پہاڑی علاقہ کا کنٹور سروے کرنے کیلئے مناسب رہتا ہے۔ اس طریقہ میں افقی فاصلے اور لیول ٹیکومیٹر کی مدد سے معلوم کیے جاتے ہیں۔
Interpolation means to draw contour lines on the map. Contour lines are drawn with respect to spot levels. کنٹور لائنیں لگانے سے مراد نقشہ پر کنٹور لائنوں کو ظاہر کرنا ہے۔ کنٹور لائنوں کو مختلف مقاط کے ریڈیوسڈ لیول کے تناسب سے لگایا جاتا ہے۔
1. Contour lines are drawn of uniform thickness in manual rounding. کنٹور لائنیں دستی گولائی میں یکساں موٹائی کی لگائی جاتی ہیں۔
2. Every fifth line is displayed thicker than the rest of the line. ہر پانچویں لائن کو باقی لائنوں کی نسبت موٹا ظاہر کیا جاتا ہے۔
1. Estimation اندازً طریقہ
2. Arithmetical Method حسابی طریقہ
3. Graphical Method گرافیکل طریقہ
This method of contour interpolation is suitable for small and un-important survey. In this method contour lines are drawn between spot levels by judgment. یہ طریقہ چھوٹے رقبہ جات کیلئے استعمال ہوتا ہے جہاں بہت زیادہ درستگی کی ضرورت نہ ہو۔ اس طریقہ میں سپاٹ لیولز کے درمیان مختلف لیول کی کنٹور لائنیں اندازًا گزاری جاتی ہیں۔
From the contour map, the area within each contour line is determined with the help of a planimeter. The contour interval is also written on the map. The average area of the contour and the volume are determined by multiplying the contour. کنٹور والے نقشہ سے ہر ایک کنٹور لائن کے اندر موجود رقبہ پلینی میٹر کی مدد سے معلوم کر لیا جاتا ہے۔ کنٹور انٹرول بھی نقشہ پر لکھا ہوتا ہے۔ کنٹور کے اوسط رقبہ اور کنٹور کو ضرب دے کر حجم معلوم کر لیا جاتا ہے۔
a). Cross Section Method کراس سیکشن کا طریقہ
b). Square Method مربعی طریقہ
c). Techeometric Method ٹیکومیٹری کا طریقہ

03/01/2025  Completed...

NOTE
If you find any mistake in them, do tell in the comment, so that it can be corrected.

If you face any issues feel free to contact me on WhatsApp
03129671316, 03085507292

If you want more improvement
Share feedback in the comment

INSTRUCTOR
MUHAMMAD BIN JAMEEL
BSC ENGG. CIVIL
 

Post a Comment

Previous Post Next Post