PTASAPTASA
Slide 1 Slide 1
Slide 2 Slide 2
Slide 3 Slide 3
Slide 4 Slide 4
Slide 5 Slide 5
<
>

DAE CIVIL 354 CH 2 MCQs

CIVIL 354

CONCRETE TECHNOLOGY & R.C.C. DESIGN

Chapter 2 : Properties of Concrete

Multiple Choice Questions

DAE | Diploma of Associate Engineer


Chapter:2 (Properties of Concrete)

Part-1

Question 1:

دباؤ میں طاقت 1 N/mm\(^2\) ہو تو یہ تقریباً ہو گی۔

Compressive strength of 1 N/mm\(^2\) is nearly equivament to:

Question 2:

ایک جیسے حالات میں کنکریٹ کی طاقت مندرجہ ذیل پر منحصر ہوتی ہے۔

Under same conditions, strength of concrete depends upon.

Question 3:

سمپل کو توڑے بغیر کیے جانے والا ٹیسٹ ہے۔

Without crushing the simple or struture, method of testing is:

Question 4:

کنکریٹ کے طاقت حاصل کرنے ک بنیادی وجہ ہے۔

Main cause of gaining the srength of concrete is:

Question 5:

کنکریٹ کی مضبوطی جانچنے کا بہترین طریقہ ہے۔

The best check of quality of concrete is:

Question 6:

کنکریٹ کھینچاؤ میں طاقت دباؤ کے مقابلہ میں ہوتی ہے۔

Tensile strength of concrete as compared to its compressive strength is:

Question 7:

لیبارٹری میں کنکریٹ کی ترائی کرنے کیلئے بہترین درجہ حرارت ہے۔

Temperature for curing of concrete samples in labortory is;

Question 8:

کنکریٹ کی تجرباتی طور پر طاقت جانچنے کیلئے ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

Test of concrete performed on trail basis is:

Question 9:

کنکریٹ کی ۔۔۔۔۔ جانچنے کیلئے ایکس ریز اور گیما ریز والا ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

X-ray and \(\gamma\)-ray test for concrete is used to konw:

Question 10:

کنکریٹ کی سلنڈر سٹرینتھ کیوب سٹرینتھ کے مقابلہ میں ہوتی ہے۔

Cylinder strength of concrete is compared to cube strength.

Part-2

Question 1:

عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کے ایک تھیلے کی کمیت ہوتی ہے۔

Mass of one bag of ordinary Portland cement is:

Question 2:

عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کے ایک تھیلے کا حجم ہوتا ہے۔

Volume of onebag of ordinary Portland cement is:

Question 3:

ایک تھیلے سیمنٹ سے کنریٹ (1:2:4) تیار کرنے کیلئے بجری کی مقدار درکار ہوگی۔

To prepare concrete 1:2:4 with one bag of cement, Bujree will be required as:

Question 4:

ایک تھیلے سیمنٹ سے 0.60 واٹر سیمنٹ ریشو کے مطابق کنکریٹ تیار کرنے کیلئے پانی کی مقدار ہوگی۔

To prepare concrete of one bag of cement, for 0.60 water-cement ratio, water will be required as;

Question 5:

عام قسم کے کاموں کیلئے کنکیٹ مکس ڈیزائن کا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔

In ordinary concrete work, the method of concrete mix design is adopted:

Question 6:

7.5 سم (3 انچ) سائز کے کورس ایگریگیٹس کا فائن نیس ماڈولس ہو گا۔

Fineness modulus of 7.5 cm (3 in) sie coarse aggregates is:

Question 7:

کنکریٹ مکس ڈیزائن کے فائن نیس ماڈولس طریقہ کو کہا جاتا ہے۔

Fineness modulus method of mix design is also called:

Question 8:

زیادہ سے زیادہ ڈینسٹی والے مکس ڈیزائن کو کہا جاتا ہے۔

Maximum density method of mix design is also called:

Part-3

Question 1:

تازہ کنکریٹ کی سطح پر پانی کا جمع ہو جانا کہلاتا ہے۔

Squeezing out water from the surface of fresh concrete is termed as:

Question 2:

کنکریٹ تیار کرتے ہوئے پانی میں ۔۔۔۔۔ شامل کرنے سے سیمنٹ کا سیٹنگ ٹائم کم ہو جاتا ہے۔

..... Chemical present in mixing water used for concrete reduces te setting time of cement:

Question 3:

تازہ کنکریٹ کے اجزاء کا الگ الگ ہو جانا کہلاتا ہے۔

Separation of ingredients of freh concrete is called:

Question 4:

سیمنٹ میں سفید پاؤڈر اس کی وجہ سے ظاہر ہوتا ہے۔

Afflourescance in cement is caused due to:

Question 5:

کنکریٹ میں بلیڈنگ روکنے اور ورک ایبلٹی بڑھانے کی غرض سے شامل کیے جانے والا میٹریل ہے۔

Material used in concrete to reduce bleeding and increasing workability is:

Question 6:

مستقل لوڈ کی وجہ سے پیدا ہونے والی سٹرین کہلاتی ہے۔

Increase in strain due to continuous load is termed as:

Question 7:

کنکریٹ میں سے پانی کے بخارات بن کر نکل جانے سے یہ عمل ہوتا ہے۔

Evaporation of water mixed in concrete causes:

Question 8:

سخت کنکریٹ کی ورک ایبلٹی معلوم کرنے کیلئے یہ ٹیسٹ کیا جاتا ہے۔

To determine workability of hard concrete, test performed is:

Question 9:

ابتداء میں کنکریٹ میں سکڑنے کی شرح ہوتی ہے۔

Rate of shrinkage of concrete in early stage is:

Part-4

Question 1:

ورک ایبلٹی براہ راست متناسب ہے۔

Workability of concrete is directly proportional to:

Question 2:

سلمپ کون کا سائز ہے۔

Size of slump cone is:

Question 3:

سلمپ کون کی اونچائی ہوتی ہے۔

Height of slump cone is;

Question 4:

سلمپ کون کو اٹھا لینے کے بعد کنکریٹ کے دبنے کو کہا جاتا ہے۔

Settlement of concrete on removal of slump cone is called;

Question 5:

بہتر ورک ایبلٹی کے لئے ایگریگیٹس کی شکل ہوتی ہے۔

Best shape of aggregates for good workability is:

Question 6:

پانی کی کثافت اضافی ہے۔

Specific gravity of water is:

Question 7:

ورک ایبلٹی معلوم کرنے کا طریقہ ہے۔

Method of measuring workability is:

Question 8:

سخت کنکریٹ کی ورک ایبلٹی معلوم کرنے کیلئے موزوں ٹیسٹ ہے۔

Suitable test to measure workability of a hard concrete is:

Question 9:

سلمپ کون ٹیسٹ میں استعمال ہونے والے راڈ کا قطر ہوتا ہے۔

Diameter of rod used in slump-cone test is:

Question 10:

کمپیکشن ٹیسٹ کے سلنڈر میں کنکریٹ کی تہوں کی تعداد ہوتی ہے۔

Number of layers while filling the cylinder while performing compaction factor test is:


NOTE
If you find any mistake in them, do tell in the comment, so that it can be corrected.

If you face any issues feel free to contact me on WhatsApp
03129671316, 03085507292

If you want more improvement
Share feedback in the comment

INSTRUCTOR
MUHAMMAD BIN JAMEEL
BSC ENGG. CIVIL
 

Post a Comment

Previous Post Next Post