The material obtained in the form of finely ground powder after burning the mixture of lime and clay at a very high temperature is called Portland cement. Which is capable of connecting.
چونے اور مٹی کے آمیزے کو کافی زیادہ درجہ حرارت پر جلانے کے بعد اسے باریک پسے ہوئے پاؤڈر کی شکل میں حاصل کئے گئے میٹریل کو پورٹ لینڈ سیمنٹ کہا جاتا ہے۔ جو کہ جوڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
1. Lime (CaO) 60-65 %
چونا (60 سے 65 فیصد)
2. Sand (SiO\(_2\)) 20-25 %
ریت (20 سے 25 فیصد)
3. Clay (Al\(_2\)O\(_3\)) 4-8 %
چکنی مٹی (4 سے 8 فیصد)
4. Ferrous Oxide (Fe\(_2\)O\(_3\)) 2-4 %
فیرس آکسائیڈ (2 سے 4 فیصد)
5. Magnesium Oxide (MgO) 1-3 %
میگنیشیم آکسائیڈ (1 سے 3 فیصد)
1. Mixing
اجزاء کا ملانا
2. Burning
اجزاء کا جلانا
3. Dry-Grinding
خشک پسائی
1. Repid Hardening Cement
جلد سخت ہونے والا سیمنٹ
2. Quick Setting Cement
جلد پختہ ہونے والا سیمنٹ
3. High Alumina Cement
زیادہ ایلومینا والا سیمنٹ
4. Low Heat Cement
کم حرارت والا سیمنٹ
1. Tricalcium Silicates (3CaO.SiO\(_2\))
ٹرائی کیلشیم سلیکیٹ
2. Dicalcium Silicates (2CaO.SiO\(_2\))
ڈائی کیلشیم سلیکیٹ
3. Tricalcium Aluminates (3CaO.Al\(_2\)O\(_3\))
ٹرائی کیلشیم ایلومینیٹ
1. Dry Process
خشک طریقہ
2. Wet Process
تر طریقہ
The prepared dry powder or slurry is burned in Rotary Kiln at temperature between 1400\(^o\)C and 1650\(^o\)C. this kiln is composed of long tube which is inclined in vertical plane. Grind powder is added to the ingredients through the top of kiln as well as hot air and fuel is entered the kiln underneath. During this process, 25% to 30% quantity of kiln marterial gets melted. Few chemical processes take place at he same time. Resultantly cement is obtained in the form of clinker after burning it.
تیار شدہ خشک پاؤڈر یا سلری کو روٹری کلن میں جلایا جاتا ہے۔ جہاں 1400 ڈگری سے 1650 ڈگری سنٹی گریڈ تک ہوتا ہے۔ روٹری کلن لمبی ٹیوب پر مشتمل ہوتا ہے جو کہ عمودی پلین میں ترچھا ہوتا ہے۔ اس کے اوپر والے سرے ے پسا ہوا پاؤڈر شامل کیا جاتا ہے اور نیچے سے گرم ہوا اور ایندھن داخل کیا جاتا ہے۔ اس دوران کلن میٹریل کا 25 سے 30 فیصد حصہ پگھل جاتا ہے۔ اس دوران کچھ کیمیائی عوامل وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ جس کے نتیجہ میں سیمنٹ بنتا ہے۔ جلانے کے بعد سیمنٹ کلنکر کی شکل میں حاصل ہوتا ہے۔
The raw components of cement are grinded in a dry state in the grinding mill and made into powder.
سیمنٹ کے خام اجزاء کو گرائنڈنگ مل میں خشک حالت میں پیس کر پاؤڈر بنا لیا جاتا ہے۔
At the first stage of cement manufacturing, the raw ingredients are grinded into the grinding mill. During this time a lot of water is added to it. In this way, slurry is obtained after grinding.
سیمنٹ کی تیاری کے پہلے مرحلے پر خام اجزاء کو گرائنڈنگ مل میں پیسا جاتا ہے۔ اس دوران اس میں کافی مقدار میں پانی شامل کیا جاتا ہے۔ اس طرح پیسنے کے بعد سلری حاصل ہوتی ہے۔
Dry Process: At the first stage of cement manufacturing, the raw ingredients are grinded into the grinding mill. During this time a lot of water is added to it. In this way, slurry is obtained after grinding.
خشک طریقہ: سیمنٹ کی تیاری کے پہلے مرحلے پر خام اجزاء کو گرائنڈنگ مل میں پیسا جاتا ہے۔ اس دوران اس میں کافی مقدار میں پانی شامل کیا جاتا ہے۔ اس طرح پیسنے کے بعد سلری حاصل ہوتی ہے۔
Wet Process: At the first stage of cement manufacturing, the raw ingredients are grinded into the grinding mill. During this time a lot of water is added to it. In this way, slurry is obtained after grinding.
تر طریقہ: سیمنٹ کی تیاری کے پہلے مرحلے پر خام اجزاء کو گرائنڈنگ مل میں پیسا جاتا ہے۔ اس دوران اس میں کافی مقدار میں پانی شامل کیا جاتا ہے۔ اس طرح پیسنے کے بعد سلری حاصل ہوتی ہے۔
The material obtained after the burning of raw materials during the manufacture of cement is called a clinker. It gets cement after grinding.
سیمنٹ کی تیاری کے دوران خام اجزاء کے جلانے کے بعد حاصل ہونے والا مواد کلنکر کہلاتا ہے۔ اس کو پیسنے کے بعد سیمنٹ حاصل ہوتا ہے۔
Slag iron making furnace has a leftover material which is mixed with cement clinker and gypsum to make cement. It contains 65% slag and 35% clinker. Such cement is called slag cement.
سلیگ لوہا بنانے والی بھٹی میں بچنے والا مواد ہوتا ہے جسے سیمنٹ کے کلنکر اور جپسم کے ساتھ ملا کر سیمنٹ بنا لیا جاتا ہے۔ اس میں 65 فیصد سلیگ اور 35 فیصد کلنکر شامل ہوتا ہے۔ ایسے سیمنٹ کو سلیگ سیمنٹ کہا جاتا ہے۔
The quick setting cement is used where there is water or moisture because it takes 5 minutes of the initial time and 30 minutes more for the cement to harden.
جلد پختہ ہونے والا سیمنٹ وہاں استعمال کیا جاتا ہے جہاں پانی یا نمی ہو کیونکہ یہ سیمنٹ سخت ہونے میں ابتدائی وقت 5 منٹ اور زیادہ وقت 30 منٹ لگاتا ہے۔
It is a cement that hardens quickly and becomes stronger than normal cement. The initial setting time and final setting time of this cement are the same as that of ordinary Portland cement. The amount of tricalcium silicate, an integral part of cement in it, is higher than normal cement and is more finely grinded. Gypsum is not used at the time of its preparation.
یہ ایسا سیمنٹ ہوتا ہے جو عام سیمنٹ کی نسبت جلد سخت ہو کر مضبوط ہو جاتا ہے۔ اس سیمنٹ کے ابتدائی پختہ ہونے کا وقت اور انتہائی پختہ ہونے کا وقت عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کے برابر ہی ہوتا ہے۔ اس میں سیمنٹ کا لازمی جزو ٹرائی کیلشیم سلیکیٹ کی مقدار عام سیمنٹ سے زیادہ ہوتا ہے اور زیادہ باریک پسا ہوا ہوتا ہے۔ اس کی تیاری کے وقت جپسم استعمال نہیں کیا جاتا۔
This type of cement radiates low heat while getting hardeed after adding water in it, This cement is suitable for the constructional work in the acidic, alkaline and mineral salts lands. This cement is also known as Sulphate Resistant Cement. This cement is used in places with moisture and salinity.
اس قسم کا سیمنٹ پانی ملانے کے بعد سخت ہوتے ہوئے کم حرارت خارج کرتا ہے۔ معدنی نمکیات اور تیزابی و اساسی زمینوں میں تعمیراتی کاموں کے لیے بہتر ہوتا ہے۔ اس سیمنٹ کو سلفیٹ مزاحمتی سیمنٹ بھی کہا جاتا ہے۔ یہ سیمنٹ نمی اور نمکیات والی جگہوں پر استعمال کیا جاتا ہے۔
This type of cement cannot be used for ordinary work but for those works where short setting time is needed. For example using it in flowing or standing water, culvert, road, repairing of water tank, etc.
اس سیمنٹ کو عام قسم کے کاموں کے لیے استعمال نہیں کیا جاتا بلکہ ایسے کاموں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جہاں بہت جلد پختہ کرنے کی ضرورت ہو جیسا کہ بہتے ہوئے پانی یا کھڑے پانی میں کام کرنا یا کسی پلی، سڑک یا پانی والی ٹینکی کی مرمت کرنا وغیرہ۔
This cement is more expensive than ordinary Portland cement. It is used in tiling, carving and sophisticated works.
یہ سیمنٹ عام پورٹ لینڈ سیمنٹ سے مہنگا ہوتا ہے۔ اسے ٹائلیں لگانے، نقش و نگار اور نفیس کاموں میں استعمال کیا جاتا ہے۔
1. In vertical cylinder for a long time
لمبے عرصے کیلئے عمودی سلنڈر میں
2. On the wooden planks of the makeshift store (so that moisture does not reach)
عارضی سٹور کیلئے لکڑی کے تختوں پر (تا کہ نمی نہ پہنچے)
3. In an iron drum
لوہے کے ڈرم میں
4. Cement sacks should be placed in a dry room at a distance of 30 centimeters (one foot) from the wall.
سیمنٹ کی بوریوں کو خشک کمرے میں دیوار سے 30 سینٹی میٹر (ایک فٹ) دوری پر رکھے جائیں۔
5. Cement sacks should be kept in heaps.
سیمنٹ کی بوریاں ڈھیر کی صورت میں رکھی جائیں۔
1. If cement is to be stored in greater quantity as well as for longer period, then it should be stored in vertical silos of concrete.
اگر سیمنٹ زیادہ مقدار میں اور لمبے عرصے کے لیے ذخیرہ کرنا ہو تو کنکریٹ کے عمودی سلنڈر میں ذخیرہ کیا جائے۔
2. If it is stored at working site ordinary, it should be stored over a wooden-plank rather than on floor and should be covered with tarpaulin.
تعمیراتی جگہ پر عارضی طور پر ذخیرہ کرنا ہو تو زمین پر سیمنٹ نہ رکھا جائے بلکہ لکڑی کے تختے رکھ کر سیمنٹ کے تھیلے رکھے جائیں اور اوپر سے ترپال سے ڈھانپا جائے۔
3. If possible drums should be used for cement storage.
اگر ممکن ہو تو سیمنٹ سٹور کرنے کے لیے لوہے کے ڈرم استعمال کیے جائیں۔
4. The walls, floor and ceiling of the building should be protected against moisture.
سیمنٹ ذخیرہ کرنے والی عمارت کی دیواریں چھت اور فرش نمی سے محفوظ ہونے چاہئیں۔
5. If cement is to be stored in newly-buit building, it should properly be made dry before storage.
اگر نئی تعمیر شدہ عمارت میں سیمنٹ سٹور کرنا ہو تو پہلے عمارت کو اچھی طرح خشک کیا جائے۔
6. The shed should be enclosed. It should have minimum windows and doors as well as they should be shut properly.
سیمنٹ ذخیرہ کرنے والا کمرہ بند ہونا چاہیے۔ کم از کم کھڑکیوں اور دروازوں والا کمرہ استعمال کیا جائے۔ کھڑکیوں اور دروازوں کو بند رکھا جائے۔
7. If the floor is of dry concrete, then there is no need planks.
فرش پر لکڑی کے تختے رکھ کر ان تختوں کے اوپر سیمنٹ کے تھیلے رکھے جائیں اگر فرش خشک کنکریٹ ہو تو تختوں کی ضرورت نہیں۔
8. Cement bags should be placed at 30 cm away from the walls.
سیمنٹ کے تھیلے دیوار سے 30 سینٹی میٹر ہٹا کر رکھے جائیں۔
9. The bags should be placed near to each other in form of stakes.
تھیلے ایک دوسرے کے قریب قریب ڈھیروں میں رکھے جائیں۔
10. One stake should not exceed 15 bags in height.
ایک ڈھیر میں 15 سے زیادہ اونچائی تک تھیلے نہ رکھے جائیں۔
11. While using the bags, they should be selected from more than one stake.
سیمنٹ کے تھیلے استعمال کے لیے نکالتے ہوئے ایک ڈھیر سے اٹھانے کی بجائے دو یا تین ڈھیروں سے اٹھائے جائیں۔
12. New bags should be placed in new separate stake with date of buying written on them to use the earliest bags first.
نئے آنے والے سیمنٹ کے تھیلوں کو علیحدہ ڈھیر کی شکل میں رکھا جائے اور ان پر آنے کی تاریخ لکھی جائے۔ تا کہ پہلے آنے والے تھیلے پہلے اٹھائے جا سکیں۔
At the time of cement preparation, 3 to 4 percent gypsum is added to it, which prevents it from being set quickly.
سیمنٹ کی تیاری کے وقت اس میں 3 سے 4 فیصد جپسم شامل کیا جاتا ہے جو کہ اس کو جلد سیٹ ہونے سے روکتا ہے۔
Quick Setting Cement: The quick setting cement is used where there is water or moisture because it takes 5 minutes of the initial time and 30 minutes more for the cement to harden.
جلد پختہ ہونے والا سیمنٹ: جلد پختہ ہونے والا سیمنٹ وہاں استعمال کیا جاتا ہے جہاں پانی یا نمی ہو کیونکہ یہ سیمنٹ سخت ہونے میں ابتدائی وقت 5 منٹ اور زیادہ وقت 30 منٹ لگاتا ہے۔
Rapid Hardening Cement: It is a cement that hardens quickly and becomes stronger than normal cement. The initial setting time and final setting time of this cement are the same as that of ordinary Portland cement. The amount of tricalcium silicate, an integral part of cement in it, is higher than normal cement and is more finely grinded. Gypsum is not used at the time of its preparation.
جلد سخت ہونے والا سیمنٹ: یہ ایسا سیمنٹ ہوتا ہے جو عام سیمنٹ کی نسبت جلد سخت ہو کر مضبوط ہو جاتا ہے۔ اس سیمنٹ کے ابتدائی پختہ ہونے کا وقت اور انتہائی پختہ ہونے کا وقت عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کے برابر ہی ہوتا ہے۔ اس میں سیمنٹ کا لازمی جزو ٹرائی کیلشیم سلیکیٹ کی مقدار عام سیمنٹ سے زیادہ ہوتا ہے اور زیادہ باریک پسا ہوا ہوتا ہے۔ اس کی تیاری کے وقت جپسم استعمال نہیں کیا جاتا۔
Some of the chemicals included in cement are set quickly and some are set late. At the initial setting, the cement starts to harden, which is 30 minutes in the case of an Ordinary Portland cement. The cement is quite the final setting. At this stage the plastic properties of cement are lost. In the case of Ordinary Portland cement, this time is up to 10 hours.
سیمنٹ میں شامل بعض کیمیائی اجزاء جلد سیٹ ہوتے ہیں اور بعض دیر سے سیٹ ہوتے ہیں۔ ابتدائی سیٹنگ پر سیمنٹ سخت ہونا شروع ہوتا ہے جو کہ عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کی صورت میں 30 منٹ ہوتا ہے۔ فائنل سیٹنگ پر سیمنٹ کافی سخت ہو چکا ہوتا ہے۔ اس مرحلہ پر سیمنٹ کی پلاسٹک خصوصیات ختم ہو جاتی ہے۔ عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کی صورت میں یہ وقت 10 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
1. Tricalcium Silicate (3CaO.SiO\(_2\))
ٹرائی کیلشیم سلیکیٹ
2. Dicalcium Silicate (2CaO.SiO\(_2\))
ڈائی کیلشیم سلیکیٹ
3. Tricalcium Aluminates (3CaO.Al\(_2\)O\(_3\))
ٹرائی کیلشیم ایلومینیٹ
After a year, the cement strength drops to 60%. And after two years, the cement strength drops to 50%.
ایک سال بعد سیمنٹ کی مضبوطی 60 فیصد رہ جاتی ہے۔ اور دو سال بعد سیمنٹ کی مضبوطی 50 فیصد رہ جاتی ہے۔
1. Fineness Test
فائن نیس ٹیسٹ
2. Consistency Test
کنسسٹینسی ٹیسٹ
3. Setting Time Test
سینٹنگ ٹائم ٹیسٹ
4. Soundness Test
ساؤنڈنیس ٹیسٹ
5. Compression Test
کمپریشن ٹیسٹ
6. Tensile Test
ٹینسائل ٹیسٹ
This test is done to find out the fineness of the cement. The finer the cement is, the higher its initial strength.
یہ ٹیسٹ سیمنٹ کا باریک پن معلوم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ سیمنٹ جتنا باریک پسا ہوا ہو گا اس کی ابتدائی طاقت اتنی ہی زیادہ ہو گی۔
This test is done to find out whether ordinary Portland cement is useful or weakened due to old age. Or this test is done to find out the difference between ordinary Portland cement and Rapid Hardening cement. In this test, the initial setting time and final setting time of cement are determined.
یہ ٹیسٹ عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کے کارآمد ہونے یا پرانا ہو جانے کی وجہ سے کمزور ہو جانے کا پتہ چلانے کے لیے کیا جاتا ہے۔ یا پھر یہ ٹیسٹ عام پورٹ لینڈ سیمنٹ اور جلد سیٹ ہونے والے سیمنٹ میں فرق معلوم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ اس ٹیسٹ میں سیمنٹ کا ابتدائی سیٹنگ ٹائم اور فائنل سیٹنگ ٹائم معلوم کیا جاتا ہے۔
With the help of this test, the change in the volume of cement after it is set is detected.
اس ٹیسٹ کی مدد سے سیمنٹ کے سیٹ ہونے کے بعد اس کے حجم میں ہونے والی تبدیلی معلوم کی جاتی ہے۔
Some of the chemicals included in cement are set quickly and some are set late. At the initial setting, the cement starts to harden, which is 30 minutes in the case of an Ordinary Portland cement. The cement is quite the final setting. At this stage the plastic properties of cement are lost. In the case of Ordinary Portland cement, this time is up to 10 hours.
سیمنٹ میں شامل بعض کیمیائی اجزاء جلد سیٹ ہوتے ہیں اور بعض دیر سے سیٹ ہوتے ہیں۔ ابتدائی سیٹنگ پر سیمنٹ سخت ہونا شروع ہوتا ہے جو کہ عام پورٹ لینڈ سیمنت کی صورت میں 30 منٹ ہوتا ہے۔ فائنل سیٹنگ پر سیمنٹ کافی سخت ہو چکا ہوتا ہے۔ اس مرحلہ پر سیمنٹ کی پلاسٹک خصوصیات ختم ہو جاتی ہے۔ عام پورٹ لینڈ سیمنٹ کی صورت میں یہ وقت 10 گھنٹے تک ہوتا ہے۔
With the help of this test, the Compression Strength of the cement is estimated.
اس ٹیسٹ کی مدد سے سیمنٹ کی دباؤ میں طاقت معلوم کی جاتی ہے۔
With the help of this test, the Tensile Strength of the cement is estimated. This test is also called the Briquette Test.
اس ٹیسٹ کی مدد سے سیمنٹ کی کھنچاؤ میں طاقت معلوم کی جاتی ہے۔ اس ٹیسٹ کو بریکیٹ ٹیسٹ بھی کہا جاتا ہے۔
This test is done to find out the change in the volume of cement paste after it is set. The change in the volume of cement paste may be due to its late set or the presence of questionable free lime or other components present in the cement. Other ingredients may include magnesia and calcium sulphate.
یہ ٹیسٹ سیمنٹ پیسٹ کے سیٹ ہونے کے بعد اس کے حجم میں تبدیلی معلوم کرنے کے لیے کیا جاتا ہے۔ سیمنٹ پیسٹ کے حجم میں تبدیلی اس کے دیر سے سیٹ ہونے کی وجہ ہو سکتی ہے یا پھر سیمنٹ میں موجود قابل اعتراض آزاد لائم یا دیگر اجزاء کی موجودگی کی وجہ ہو سکتی ہے۔ دیگر اجزاء میں میگنیشیا اور کیلشیم سلفیٹ وغیرہ شامل ہو سکتے ہیں۔
The test done to produce a standard cement paste and to determine its quality is called the consistency test.
سیمنٹ کا معیاری پیسٹ تیار کرنے کیلئے اور اس کا معیار مقرر کرنےکیلئے کیے جانے والا ٹیسٹ کنسسٹینسی ٹیسٹ کہلاتا ہے۔
1. Briquitte Testing Machine
بریکیٹ ٹیسٹنگ مشین
2. Briquette Mould
بریکیٹ مولڈ
3. Mixing Pan
مکسنگ پین
4. Curing Tub
کیورنگ ٹب
5. Trowel
کانڈی
1. Acceleratos
سینٹنگ میں تیزی پیدا کرنے والے ایڈمکسچرز
2. Retarders
سینٹنگ میں سستی پیدا کرنے والے ایڈمکسچرز
3. Water Reducing Admixtures
پانی کی ضرورت کم کرنے والے ایڈمکسچرز
4. Special Admixtures
سپیشل ایڈمکسچرز
13/11/2024 Completed...
NOTE
If you find any mistake in them, do tell in the comment, so that it can be corrected.
If you face any issues feel free to contact me on WhatsApp 03129671316, 03085507292
If you want more improvement Share feedback in the comment