PTASAPTASA
Slide 1 Slide 1
Slide 2 Slide 2
Slide 3 Slide 3
Slide 4 Slide 4
Slide 5 Slide 5
<
>

DAE | CIVIL-104 Basic Civil Engineering Surveying | MCQ | Chapter : 04 Leveling

CIVIL 104

BASIC CIVIL ENGINEERING SURVEYING

Chapter 4 : Leveling

Multiple Choice Questions

DAE | Diploma of Associate Engineer




Chapter:04 (Leveling)

Part-1

Question 1:

زمین پر نقاط کے ایلیویشن معلوم کرنے کیلئے کون سا طریقہ اختیار کیا جاتا ہے۔

Process to determine the elevation of points of earth:

Question 2:

زمین کی اوسط گولائی کے متوازی سطح کہلاتی ہے۔

A surface parallel to mean spherical surface of earth is called.

Question 3:

لیول سطح پر کسی نقطہ پر مماس بناتا ہوا پلین کہلاتا ہے۔

A plane tangential to the level surface at a point is called.

Question 4:

لیول سطح پر عموداً لائن کہلاتی ہے۔

A line perpendicular to level surface is called.

Question 5:

پاکستان میں منتخب شدہ ڈیٹم واقع ہے۔

The selected Datum for Pakistan is situated at:

Question 6:

ایک فرضی لیول والا مقام جس کی مناسبت سے دیگر مقامات کے لیول معلوم کیے جائیں۔ کہلاتے ہیں۔

An arbitrary assumed level of a point to which all the levels are referred is known as:

Question 7:

کسی مستقل جگہ پر لگایا گیا مخصوص نشان، جس کا لیول معلوم شدہ ہوتا ہے۔

A mark on a permanent place, the level of which above datum is known

Question 8:

کہلاتا ہے۔ BM سروے آف پاکستان کا مقرر کردہ

The B.M established by Survey of Pakistan is known as

Question 9:

محکمہ انہار کی جانب سے مقرر کردہ بنچ مارک کہلاتا ہے۔

The bench mark established by irrigation department is called:

Question 10:

کراس ہئیر کے نقطہ تقاطع اور آئی پیس کے مرکز کو ملاتی ہوئی تخیلاتی لائن کہلاتی ہے۔

An imaginary line joining the intersection of the cross hair to the optical centre of the eye piece is called.

Question 11:

آئی پیس اور آبجیکٹ گلاس کے مراکز کو ملانے والی لائن کہلاتی ہے۔

A line joining the optical centre of the object glass to the centre of eye piece is called.

Question 12:

ببل ٹیوب میں بلبلہ کے ساتھ بننے والی مماسی لائن کہلاتی ہے۔

An imaginary line tangential to the surface of bubble tube.

Question 13:

بنچ مارک یا کسی دیگر نقطہ پر لی جانے والی پہلی ریڈنگ کہلاتی ہے۔

The first reading of staff at a point or bench mark is called.

Question 14:

آلہ اٹھانے سے پہلے آخری لی جانے والی سٹاف ریڈنگ کہلاتی ہے۔

The last reading before shifting the instrument.

Question 15:

پوائنٹ جہاں پر لیول سیٹ رکھا جاتا ہے۔

A point where level is placed:

Question 16:

لیولنگ کے دوران جس نقطہ پر دو ریڈنگز لی جاتی ہیں۔ کہلاتا ہے۔

A point upon which B.S and F.S both readings are taken is called.

Question 17:

سٹیڈیا ڈایا فرام پر لگائے جانے والی افقی تاروں کی تعداد ہوتی ہے۔

Number of the horizontal hairs provided in stadia diaphragm

Question 18:

لیول سطح پر عمود بنانے والی لائن ہوتی ہے۔

A line perpendicular to level surface is called.

Question 19:

دن بھر کے لیولنگ کے کام کے اختتام پر قائم کیے جانے والا بنچ مارک ہوتا ہے۔

Bench mark established at the end of days levelling work is called.

Question 20:

ڈیٹم سے اوپر یا نیچے عمودی فاصلہ کہلاتا ہے۔

A vertical distance above or below the datum is called.

Question 21:

لیولنگ کے کام کے دوران ایسا نقطہ جہاں پر سٹاف رکھا جاتا ہے۔

During levelling work a point at which staff is held.

Part-2

Question 1:

لیولنگ سٹاف کی لمبائی عموماً ۔۔۔۔۔۔۔ فٹ ہوتی ہے۔

Levelling staff is generally ....... ft long.

Question 2:

سیلف ریڈنگ سٹاف کو ۔۔۔۔۔۔۔ پڑھتا ہے۔

Self reading staff is read by .......

Question 3:

۔14فٹ لمبے سٹاف کے سب سے نچلے حصے کی لمبائی ۔۔۔۔۔۔۔ فٹ ہوتی ہے۔

The bottom portion of 14' long three piece staff is ....... ft long.

Question 4:

عام لیولنگ میں سٹاف کو ۔۔۔۔۔۔۔ ہونا چاہیے۔

During Ordinary levelling staff should be held .......

Question 5:

ساپ وِڈ سٹاف پر فٹوں، دسویں اور۔ ۔۔۔۔۔۔۔ حصے کے نشانات ہوتے ہیں۔

Sopwith staff is graduated in ft. ten and .......

Question 6:

ٹلٹنگ لیول کی اہم خصوصیات ۔۔۔۔۔۔۔ ہے۔

The specific feature of tilting level is .......

Question 7:

آلہ لیول میں لیولنگ ہیڈ استعمال ہوتا ہے۔

Levelling head is used for .......

Question 8:

میٹرک سٹاف پر کم سے کم لی جانے والی ریڈنگ۔

Least count of metric staff.

Part-3

Question 1:

ریڈنگ لینے سے پہلے ہر مرتبہ ایڈجسٹمنٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔

Adjustment of instrument necessary before every staff reading.

Question 2:

فوکسنگ کا مقصد اسے ختم کرنا ہوتا ہے۔

Focusing is done to remove

Question 3:

سٹاف پر ریڈنگ لینے سے پہلے ببل ایکسز کو اس کے متوازی ہونا چاہیئے۔

Bubble Axis should be parallel to the following before taking staff reading.

Question 4:

سٹاف پر ریڈنگ لینے سے پہلے لائن آف کالیمیشن کو اس ایکسز کے متوازی ہونا چاہیئے۔

The line of collimation should be parallel to the following before taking staff reading.

Question 5:

لائن آف کالیمیشن اور ایکسز آف ٹیلی سکوپ کو ہونا چاہیئے۔

The line of collimation and axis of telescope should be:

Question 6:

کراس ہیئرز کو ان کی مدد سے واضح کیا جاتا ہے۔

Cross Hairs are made clear by means of

Part-4

Question 1:

آلہ کو سیٹ کرنے کے بعد لی جانے والی پہلی ریڈنگ کہلاتی ہے۔

After setting instrument the first reading taken is called:

Question 2:

آلہ کو سیٹ کرنے کے بعد لی جانے والی آخری ریڈنگ کہلاتی ہے۔

The last reading before shifting the instrument is called:

Question 3:

لیولنگ آپریشن ہمیشہ شروع ہوتا ہے۔

Leveling operation always starts from a:

Question 4:

فلائی لیولنگ میں عام طور پر یہ ریڈنگ نہیں لی جاتی۔

In Fly levelling the reading generally not taken

Question 5:

کسی بینچ مارک سے لے کر پراجیکٹ کے ابتدائی نقطہ پر کی جانے والی لیولنگ کہلاتی ہے۔

The operation of leveling from any BM to the starting point of any project is called.

Question 6:

بینچ مارک کے لیول میں بیک سائٹ جمع کرنے سے حاصل ہوتی ہے۔

Elevation of Bench Mark plus back sight is termed as

Question 7:

اُلٹے سٹاف کی ریڈنگ کا اندراج کیا جاتا ہے۔

Inverted staff reading is tabulated as:

Question 8:

کسی بینچ مارک سے لے کر پراجیکٹ کے ابتدائی نقطہ پر کی جانے والی صرف مطلوبہ مقامات کے ہی لیول معلوم کرنے کیلئے لیول اخذ کرنے کا طریقہ اختیار کیا جاسکتا ہے۔

Reduction of levels of selected points is possible in the following systems

Question 9:

چینیج پوائنٹ پر لی جانے والی پہلی ریڈنگ کہلاتی ہے۔

First sight taken on change point.

Question 10:

اگر بینچ مارک کا ریڈیوسڈ لیول 100 فٹ ہو اور اس پر بیک سائٹ 6.5 فٹ ہو تو ہائٹ آف انسٹرومنٹ۔

BS of B.M is 6.50' R.L of B.M is 100'. What will be H.I:

Question 11:

101میٹر آر-ایل والی بینچ مارک پر0.025میٹر ریڈنگ پڑھی گئی۔ کسی پوائنٹ کا آر-ایل 100.425ہے اس پر فور سائٹ ہوگی۔

Back Sight on a B.M having R.L 101m is 0.025m. At any point of R.L 100.425 m. F.S will be

Question 12:

100میٹر آر۔ایل والے بینچ مارک پر بیک سائٹ2.685میٹر پڑھی گئی۔ کسی دیگر پوائنٹ پر فور سائٹ1.345پڑھی گئی اس پوائنٹ کا آر-ایل ہوگا۔

Back Sight on a B.M having R.L 100 m is 2.685 m. At any point F.S is 1.345 m, R.L of this point will be

Question 13:

ایک پوائنٹ جس پر بیک سائٹ اور فور سائٹ دو ریڈنگز پڑھی جاتی ہیں۔

A point where, both fore sight and back sight readings are taken.

Question 14:

معلوم شدہ آر۔ایل پر لی جانے والی سٹاف ریڈنگ کہلاتی ہے۔

Staff reading taken on a point of known R.L

Question 15:

کسی بھی دریا کے پار لیولنگ کا آپریشن کہلاتا ہے۔

The operation of leveling across any river is called.

Question 16:

رائزر اور فال کا طریقہ چیک مہیا کرتا ہے۔

The rise and fall method provide check on

Question 17:

بینچ مارک لگانے کیلئے کی جانے والی لیولنگ کہلاتی ہے۔

Levelling carried out to establish the bench mark.

Part-5

Question 1:

لیولنگ کا کام ہمیشہ ۔۔۔۔۔۔۔ سے شروع کیا جاتا ہے۔

The levelling operation always starts from a .......

Question 2:

لیولنگ کے کام میں ہمیشہ بیک سائٹس اور فور سائٹس کی تعداد ۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔

In any levelling operation, the number of back-sight and fore-sight reading are .......

Question 3:

لانگ سیکشن بناتے ہوئے اکثر عمودی سکیل افقی سکیل کی نسبت ۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔ تاکہ زمین کے خدوخال زیادہ واضح ہو سکیں۔

In plotting longitudinal sections, the vertical scale is mostly ....... than horizontal scale, in order to make the inequalities of the ground more apparent.

Question 4:

کراس سیکشن منصوبہ کی سنٹر لائن پر ۔۔۔۔۔۔۔ لیے جاتے ہیں۔

Cross sections are run at ....... to the centre line of any alignment.

Question 5:

کراس سیکشن بناتے ہوئے عمودی اور افقی پیمائشوں کیلئے سکیل منتخب کیا جاتا ہے۔

The scale used for plotting the horizontal and vertical measurements of a cross section is .......

Question 6:

آلہ کی ناقص ترتیب کی وجہ سے غلطی ۔۔۔۔۔۔۔ کہلاتی ہے۔

Imperfect adjustment of level is categorized as .......

Question 7:

ناقص فوکسنگ ٹیوب کی وجہ سے غلطی کو ۔۔۔۔۔۔۔ فاصلے تک ریڈنگز سے بچنے سے کم کیا جاسکتا ہے۔

Avoiding very ....... sights can minimize the error of faulty focussing tube.

Question 8:

۔۔۔۔۔۔۔ کو آئی پیس اور آبجیکٹ گلاس کی فوکسنگ سے دور کیا جا سکتا ہے۔

....... can be eliminated by focussing the eye piece and object glass

Question 9:

عام قسم کی لیولنگ میں غلطی کی حد ۔۔۔۔۔۔۔ ہوتی ہے۔

For ordinary levelling work, the allowable closing error is .......

Question 10:

اُلٹے سٹاف کی ریڈنگ کا اندراج ۔۔۔۔۔۔۔ کیا جاتا ہے۔

Inverted staff reading tabulated as .......



NOTE
If you find any mistake in them, do tell in the comment, so that it can be corrected.

If you face any issues feel free to contact me on WhatsApp
03129671316, 03085507292

If you want more improvement
Share feedback in the comment

INSTRUCTOR
MUHAMMAD BIN JAMEEL
BSC ENGG. CIVIL
 

Post a Comment

Previous Post Next Post