CIVIL ENGINEERING DRAWING AND AUTOCAD
(CIVIL - 243)
Chapter No 1
Foundation
MCQ
گہری بنیاد کی چوڑائی کے لحاظ سے اس کی کم از کم گہرائی ہوتی ہے؟
2b.
۔9 انچ موٹی دیوار کی بنیاد کی اندازً چوڑائی رکھی جاتی ہے؟
30"
۔30 سینٹی میٹر موٹی دیوار کی بنیاد کی اندازاً چوڑائی رکھی جاتی ہے؟
90 cm
رافٹ بنیاد قسم ہے؟
Shallow foundation
اکہری منزل کی عمارت کے لئے موزوں بنیاد ہے۔
Spread
فریم سٹرکچر والی چار منزلہ عمارت کے لئے موزوں بنیاد ہے۔
Raft
قریب قریب کالموں کے سلسلہ کیلئے موزوں بنیاد ہے؟
Strap
ہائی رائزنگ عمارت کیلئے موزوں بنیاد ہے؟
Raft
یہ ایک گہری بنیاد نہیں ہے۔
Grillage foundation.
متعدد منزلہ عمارت یا بہتے ہوئے پانی میں تعمیر کی جانے والی عمارت کیلئے موزوں بنیاد ہے؟
Pile
ایسی پائل جو اپنے نچلے کنارے پر وزن منتقل کرے، کہلاتی ہے۔
Bearing pile
ایسی پائل جو اپنی سطح کے ذریعے وزن منتقل کرے کہلاتی ہے؟
Friction pile
ایسی پائل جو اپنے نچلے کنارے اور سطح کے ذریعے وزن منتقل کرے، کہلاتی ہے؟
Bearing cum friction pile
ترچھی پائل کہلاتی ہے؟
Batter pile
نرم مٹی کو گھیرنے کیلئے استعمال ہونے والی پائل ہے۔
Sheet pile
گہری پلی کیلئے موزوں بنیاد ہے۔
Well
گہرے پانی میں پل بنانے کیلئے موزوں بنیاد ہے؟
Cassion
ایسی کیسن بنیاد جس کی تعمیر میں ہوا کا دباؤ استعمال کیا جاتا ہے؟
Pneumatic cassion
کسی ندی یا دریا کے پانی کا رخ تبدیل کرنے کیلئے بنائے جانے والی دیوار کہلاتی ہے۔
Coffer Dam