Chapter 2 (Rocks, Stones And Aggregates) - Short Questions
a. Excavating
کھدائی کا طریقہ
b. Wedging
پھانہ لگانے کا طریقہ
c. Heating
گرم کرنے کا طریقہ
d. Blasting
دھماکہ کرنے کا طریقہ
a. To convert stone into regular shape
پتھروں کو باقاعدہ شکل میں تبدیل کرنا
b. To beautify stone masonry
پتھروں کی چنائی کو خوبصورت بنانا
c. To accelerate masonry
چنائی کی رفتار کو تیز کرنا
d. To make the joints firmly-interconnected in stone masonry
پتھروں کی چنائی میں جوڑ مضبوط بن سکیں
Hardness property of stones bear the effects of friction.
پتھر کی رگڑ کے خلاف مزاحمت کو پتھر کا سخت پن کہا جاتا ہے۔
Stones quarried from quarries have no specific shapes. Stones are carved in the required shape before use. This process is known as dressing of stones.
کان سے حاصل شدہ پتھر کی کوئی خاص شکل نہیں ہوتی۔ استعمال سے پہلے پتھر کو مطلوبہ شکل میں کاٹا جاتا ہے۔ اسے مطلوبہ شکل میں لانے کے عمل کو پتھر کا تراشنا کہا جاتا ہے۔
1. Rough Dressing
کھردری تراش
a. Pitched Faced Dressing
پچڈ فیس تراش
b. Hammer Faced Dressing
ہیمر فیس تراش
c. Rock Faced Dressing
راک فیس تراش
d. Rough Tooled Dressing
کھردری سطح والی تراش
2. Fine Dressing
ہموار تراش
a. Punched Dressing
پنچ والی تراش
b. Chisel Piched Dressing
چھینی والی تراش
c. Fine Tooled Dressing
عمدہ تراش
a. Gun Powder
گن پاؤڈر
b. Dynamite
ڈائنامائیٹ
c. Gun Cotton
گن کاٹن
d. Cardite
کارڈائیٹ
a. Granite
گرینائٹ
b. Slate
سلیٹ
c. Marble
سنگ مرمر
d. Sand Stone
ریتلے پتھر
e. Lime Stone
چونے کا پتھر
f. Laterite
لیٹرائیٹ
a. The pieces of stones in required sizes are used to construct buildings.
عمارتوں کو تعمیر کرنے کے لیے پتھر کے ٹکڑے مطلوبہ سائز میں کاٹ کر استعمال کئے جاتے ہیں۔
b. Lintels and arches are made of stones in buildings.
عمارتوں میں لنٹل اور ڈاٹ بنانے میں استعمال ہوتے ہیں۔
c. They are used to build Bridges.
پلوں کی تعمیر میں استعمال ہوتے ہیں۔
d. Thin slabs of stones are used to beautify the walls and floors of buildings.
پتھر کی پتلی سلیٹیں عمارت کی دیواروں اور فرشوں کو خوبصورت بنانے کے لیے استعمال ہوتی ہیں۔
e. Crushed stones are used in manufacture of concrete.
کنکریٹ بنانے میں پتھر کے ٹکڑے استعمال ہوتے ہیں۔
a. Good General Structure
اچھی قدرتی ساخت
b. Good Appearance
اچھی شکل و صورت
c. Strength
طاقت
d. Hardness
سخت پن
e. More Toughness
زیادہ مضبوطی
f. Heavy Weight
زیادہ وزن
g. Non Porosity
غیر مسامداری
h. Ease of working
کام کرنے میں آسانی
i. Fire resistance
آگ کے خلاف مزاحمت
This kind of stone is very useful for important constructional works of barrages, harbours, etc. Lower quality of granite is used in the constructions of roads and railway track.
یہ پتھر تعمیراتی کاموں کے لیے نہائت موزوں ہوتا ہے۔ اہم قسم کی تعمیرات میں اس قسم کا پتھر استعمال ہوتا ہے۔ پلوں، بیراجوں اور بندرگاہوں کی تعمیر اسی پتھر کی جاتی ہے۔ ادنیٰ قسم کے گرینائٹ کا پتھر سڑکوں کی تعمیر اور ریلوے ٹریک میں استعمال ہوتا ہے۔
It is a precious and attractive stone. It is used for decoration, and to cover the frontal surfaces of buildinga, walls and upper surfaces of floors.
یہ ایک قیمتی اور خوبصورت پتھر ہے۔ اس کو نقش و نگار بنانے اور عمارتوں کے سامنے والے حصے کی دیواروں پر اور فرشوں کی بالائی سطح پر لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
This stone is used mostly in the construction of roads and railway tracks.
یہ پتھر زیادہ تر سڑکیں بنانے اور ریلوے کی پٹڑی بچھانے کے کام آتا ہے۔
The region of quarrying stones is known as quarry, while the obtaining stones from mines is called quarrying.
پتھر کی چٹان سے پتھر حاصل کرنے والی جگہ کو کویری کہتے ہیں جبکہ چٹانوں سے پتھر حاصل کرنے کے عمل کو کویرنگ کہا جاتا ہے۔
a. Blasting should be carried out either in the morning or evening when people don't usually visit the place.
دھماکہ شام کے وقت یا صبح کے وقت کرنا چاہیے۔ جب لوگوں کی آمدورفت کم ہو۔
b. Specified blasting times should be announced. Siren should be blown to alert the people as well as the workmen.
دھماکہ کرنے کے لیے مخصوص اوقات کا اعلان کر دینا چاہیے۔ اس کے علاوہ دھماکہ کرنے سے پہلے سائرن بجانے چائیں تاکہ کام کرنے والے مزدوروں اور ویسے گزرنے والے لوگوں کو معلوم ہو جائے۔
c. Blasting of red colourshould be pegged at highlighted spots around 200 metres enclosing the blasting region.
دھماکہ والی جگہ سے ہر طرف 200 میٹر کے فاصلے پر نمایاں جگہوں پر سرخ رنگ کی جھنڈیاں لگانی چاہیے۔
d. Outsiders should not be allowed to enter the area during the period o siren blowing till the end of blasting process.
سائرن بجانے اور دھماکہ ہونے کے درمیانی وقفہ میں غیر متعلقہ لوگوں کا داخلہ اس خطرناک علاقہ میں روک دینا چاہیے۔
a. Gun Powder
گن پاؤڈر
b. Dynamite
ڈائنامائیٹ
c. Gun Cotton
گن کاٹن
d. Cardite
کارڈائیٹ
Sand stone is considered better for building the outer wall of the building. Because it is durable and easy to convert to a suitable size while it is also not very expensive.
عمارت کی بیرونی دیوار کی تعمیر کرنے کیلئے ریتلے پیتھر کو بہتر تصور کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یہ پائیدار ہوتا ہے اور مناسب سائز میں میں تبدیل کرنا بھی آسان ہے جبکہ یہ زیادہ مہنگا بھی نہیں ہے۔
Solid natural bodies found on the surface of the earth or underground are called rocks. They are hard and rocky.
سطح زمین پر یا زیر زمین پائے جانے والی ٹھوس قدرتی اجسام کو چٹانیں کہا جاتا ہے۔ یہ سخت اور پتھریلی ہوتی ہیں۔
a. Igneous Rocks
آتشی چٹانیں
b. Sedimentary Rocks
تہہ نشینی چٹانیں
c. Metamorphic Rocks
تغیر پذیر چٹانیں
A material used in the manufacture of concrete that is insoluble in water and does not have the ability to connect is called aggregate.
کنکریٹ کی تیاری میں استعمال ہونے والا ایسا میٹریل جو پانی میں ناحل پذیر ہو اور جس میں جوڑنے کی صلاحیت بھی نہ ہو، ایگریگیٹ کہلاتا ہے۔
Different types of hard materials ranging in size from 0.15 mm to 4.75 mm are called fine aggregates, while hard materials larger than 4.75 mm are called coarse aggregates.
مختلف قسم کے سخت میٹریل جن کا سائز 0.15ملی میٹر سے 4.75 ملی میٹر تک ہو باریک روڑی (فائن ایگریگیٹ) کہلاتا ہے۔جبکہ 4.75 ملی میٹر سے بڑے سائز والے سخت میٹریل کو کورس ایگریگیٹ کہتے ہیں۔
The volume of dry sand expands due to getting moisture; property of sand is called bulking of sand.
خشک ریت کا حجم نمی پہنچنے کی وجہ سے بڑھ جاتا ہے۔ ریت کی اس صلاحیت کو ریت کا پھیلاؤ کہا جاتا ہے۔
14/10/2024 Completed...
NOTE
If you find any mistake in them, do tell in the comment, so that it can be corrected.
If you face any issues feel free to contact me on WhatsApp 03129671316, 03085507292
If you want more improvement Share feedback in the comment