CH 112
Applied Chemistry
Chapter 1 : Introduction to Chemistry
DAE Common Technologies | First Year
Short Questions
Chemistry is that branch of science that deals with the study of properties, composition and structure of matter, along with the changes in structure, composition and energy that the matter undergoes’. It also deals with the laws and principles, which govern these changes. Or simply the study of nature of the matter is called chemistry. | کیمسٹری سائنس کی وہ شاخ ہے جو مادے کی خصوصیات کمپوزیشن، ساخت اور مادے کی ساخت کمپوزیشن اور انرجی میں ہونے والی تبدیلیوں کا مطالعہ ہے یہ ان قوانین اور اصولوں کا بھی مطالعہ ہے جن کے تحت یہ تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں یا مادے کی نیچر کا مطالعہ کیمسٹری کہلاتا ہے۔ |
Technology is the practical form of the chemistry as chemistry devise rules while technology provides us the instruments and means to execute these rules. Chemistry is equally important in all technologies. | ٹیکنالوجی کیمسٹری کی عملی شکل ہے کیونکہ کیمسٹری ہمیں اصول دیتی ہے اور ٹیکنالوجی ہمیں ایسے آلات فراہم کرتی ہے جو ان اصولوں پر کام کرتے ہیں کیمسٹری تمام ٹیکنالوجیز میں ایک جیسی اہمیت رکھتی ہے۔ |
The average kinetic energy of a substance is called temperature and it measures the hotness or coldness of a substance. The unit of temperature is Kelvin. The \(^0\)C converved into K by the formula K = \(^0\)C + 273. |
کسی شئے کی اوسط حرکی توانائی اس کا درجہ حرارت کہلاتی ہے۔ اس سے کوئی چیز کتنی گرم یا کتنی ٹھنڈی کی پیمائش کی جاتی ہے۔ درجہ حرارت کا یونٹ کیلون ہے۔ دیے گئے فارمولا کی مدد سے ڈگری سنٹی گریڈ کو کیلون میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
K = \(^0\)C + 273 |
Volume: The space occupied by a body is called volume. Its unit is Cubic-metre (m\(^3\)). | حجم: ایک جسم جو جگہ گھیرتا ہے اس کا حجم کہلاتا ہے۔ اس یونٹ کیوبک میٹر ہے۔ |
Specific Gravity: The specific gravity of a substance is the ratio of its mass to the mass of equal volume of water at 4\(^0\)C and thus has no unit. | کسی شئے کے ماس اور اس کے حجم کے برابر پانی کے حجم کے 4 ڈگری سنٹی گریڈ پر ماس کی نسبت کو کثافت اضافی یا سپیسفک گریویٹی کہا جاتا ہے۔ یہ ایک نسبت ہے اور اس کے کوئی یونٹ نہیں ہوتے۔ |
A standard unit is one whose size is internationally agreed. It may be basic or derived. For example kilogram is the standard unit of mass. | کسی شئے کا ایک بنیادی یا ماخوذ یونٹ جو انٹرنیشنل طور پر مانا جاتا ہو، سٹینڈرڈ یونٹ کہلاتا ہے۔ مثلاً ماس کا سٹینڈرڈ یونٹ کلو گرام ہے۔ |
Atom: The smallest particle of an element that may or may not alone exist and which can take part in a chemical reaction is called an atom. | ایٹم : ایلیمنٹ کا چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو اکیلا رہ سکتا ہو یا نہ رہ سکتا ہو اور کیمیائی عمل میں حصہ لے سکے ایٹم کہلاتا ہے۔ |
Molecule: The smallest particle of matter that cannot remain free and divides into chemical processes is called a molecule. | مالیکیول : مادے کا وہ چھوٹے سے چھوٹا ذرہ جو آزادانہ نہ رہ سکے اور کیمیائی عمل میں تقسیم ہو جائے مالیکیول کہلاتا ہے۔ |
Gram Atom: Atomic mass expressed in grams is called gram atomic mass. | گرام ایٹم : اگر ایٹمی ماس کو گراموں میں ظاہر کیا جائے تو اس کو گرام ایٹمی ماس کہتے ہیں اس کو گرام ایم بھی کہا جاسکتا ہے۔ |
Gram Molecule: Molecular Mass expressed in gram is called Gram Molecule. | گرام مالیکیول : مالیکیولر ماس کو اگر گراموں میں ظاہر کیا جائے تو اس کو گرام مالیکیولر ماس کہا جاتا ہے یہ گرام مول بھی کہلاتا ہے۔ |
Radical: Positively or negitively charged atoms or group of atomswhich can take part in a chemical reaction are called radicals. | ریڈیکل : ایٹم یا ایٹموں کا مجموعہ جس پر کوئی چارج ہو اور کیمیائی عمل میں ایک اکائی کے طور پرحصہ لے ریڈیکل کہلاتا ہے۔ |
Ion: Positively or negatively charged atoms or group of atoms are called Ions. | آئن : مثبت یا منفی چارج والے ایٹم یا ایٹموں کے مجموعے آئن کہلاتے ہیں۔ |
Some elements have more than one valency. This is called Variable Valency. For Example: Fe\(^{+2}\) (Ferrous) Fe\(^{+3}\) (Ferric) |
کچھ ایلیمنٹس کی ویلنسی ایک سے زیادہ ہوتی ہے ان کی ویلنسی تغیر پذیر ویلنسی کہلاتی ہے۔ |
Physical Change: The chang in which no chemical reaction occur and no new product is formed is called physical change. For example: melting of ice, melting of wax,etc. | طبعی تبدیلی : ایسی تبدیلی جس میں کوئی نیا پراڈکٹ نہ بنے فزیکل چینج (طبعی تبدیلی) کہلاتی ہے۔ مثلاً برف کا پگلنا اور موم کا پگلنا وغیرہ۔ |
Chemical Change: The change in which chemial reaction occur and new product is formed is called chemical change. For example: Respiration, iron rusting, wood burning, etc. | کیمیائی تبدیلی : ایسی تبدیلی جس میں نیا پراڈکٹ بنتا ہے کیمیکل چینج (کیمیائی تبدیلی) کہلاتی ہے۔ مثلاً عمل تنفس، آئرن کو زنگ لگنا، لکڑی کا جلنا وغیرہ۔ |
Simlpe Radical: The Radical Contaning one atom only is called simple radical. For Example: S\(^{-2}\) , Cl\(^{-}\) , Na\(^{+}\) , Ag\(^{+}\) |
سادہ ریڈیکل : سادہ ریڈیکل صرف ایک ایٹم پر مشتمل ہوتا ہے۔ مثلاً |
Compound Radical: The Radical containing two or more atoms is caled compound radical. For Example: SO\({^{-2}}{_4}\) , NH\({^{+1}}{_4}\) , PO\({^{-3}}{_4}\) , CO\({^{-2}}{_3}\) |
کمپاؤنڈ (مرکب) ریڈیکل : کمپاؤنڈ ریڈیکل ایٹموں کے مجموعے پر مشتمل ہوتا ہے۔ مثلاً |
02/10/2024 Last Update...
NOTE
If you find any mistake in them, do tell in the comment, so that it can be corrected.
If you face any issues feel free to contact me on WhatsApp
03129671316, 03085507292
03129671316, 03085507292
If you want more improvement
Share feedback in the comment
Share feedback in the comment
INSTRUCTOR
MUHAMMAD BIN JAMEEL
BSC ENGG. CIVIL