CIVIL 113
Engineering Material & Construction Techniques
Chapter 1 : Bricks & Tiles
DAE Civil Technology | First Year
Short Questions
The main function of brick is to provide structure support & form the building blocks for construction project. Brick are used different types of projects in construction Buildings, Walls, Pavements, etc.
اینٹ کو عمارت بنانے کے لیے موزوں میٹریل تصور کیا جاتا ہے۔ کیونکہ یگر میٹریلز کے مقابلہ میں اس کی خوبیاں زیادہ ہیں۔ اس کا بنیادی مقصد چنائی کا کام ہے۔
No standard brick size has been fixed in Pakistan, but the size of the brick approved by the Construction Department is \(9"\,\times\,2\frac{11}{16}"\,\times\,4\frac{3}{8}"\) inches. Which is commonly called \(9"\,\times\,4\frac{1}{2}"\,\times\,3"\) inches.
پاکستان میں اینٹ کا کوئی معیاری سائز مقرر نہیں کیا گیا تاہم محکمہ تعمیرات کا منظور کردہ اینٹ کا سائز \(9"\,\times\,2\frac{11}{16}"\,\times\,4\frac{3}{8}"\) انچ ہے۔ جس کو عمومی طور پر \(9"\,\times\,4\frac{1}{2}"\,\times\,3"\) انچ کہا جاتا ہے۔
a. Temporary kiln
عارضی بھٹے
b. Permanent kiln
مستقل بھٹے
a. First Class Brick
درجہ اؤل کی اینٹیں
b. Second Class Brick
درجہ دوم کی اینٹیں
c. Third Class Brick
درجہ سوم کی اینٹیں
d. Over Burnt Brick
زیادہ پکی ہوئی اینٹیں
e. Under Burnt Brick
کم پکی ہوئی اینٹیں
The small ditch is moulding in a flat surface of the bricks during mouldingthe brick which is known as frog.
اینٹ کی ایک چپٹی سطح پر ایک گڑھا بنایا جاتا ہے جسے فراگ کہا جاتا ہے۔ جس کو اینٹ کا گڑھا کہا جاتا ہے۔ یہ گڑھا اینٹ کو مولڈ کرتے ہوئے بنایا جاتا ہے۔
a. It is filled with spices while masonry which forms a strong bond.
b. It's becomes easier to catch while doing masonry work.
c. In this, the name or specific mark of the company making bricks is made.
d. Materials saving
چنائی کرتے وقت اس میں مسالہ بھر جاتا ہے جس سے مضبوط بانڈ بنتا ہے۔
چنائی کرتے وقت اسے پکرنا آسان ہو جاتا ہے۔
اس میں اینٹیں بنانے والی کمپنی کا نام یا مخصوص نشان بنا دیا جاتا ہے۔
میٹرل میں بچت ہوتی ہے۔
a. Brick should maintain standard size.
b. Salt & Pabbles should not be used in brick.
c. Brick should properly burnt or baked.
d. All the bricks should have the same colours.
اینٹیں یکساں معیاری سائز کی ہونی چاہیے۔
اینٹوں میں کنکر اور نمکیات شامل نہیں ہونے چاہئیں۔
اینٹوں کی پکائی صحیح ہونی چاہیے۔
تمام اینٹوں کا رنگ یکساں ہونا چاہیے۔
a. Clay (20% to 30%)
b. Silica (50% to 60%)
c. Lime (3% to 5%)
d. Other Ingredients (10% to 12%)
چکنی مٹی (20 سے 30 فیصد)
ریت (50 سے 60 فیصد)
چونا (3 سے 5 فیصد)
دیگر اجزاء (10 سے 12 فیصد)
This type of bricks are over burnt, be of which their shapes defor to trade. They can' be used in masonry. They are used as aggregate.
اس قسم کی اینٹیں بہت زیادہ جلی ہوئی ہوتی ہیں۔ جس سے ان کی شکل بگڑ جاتی ہے۔ ان اینٹوں کو چنائی میں استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ ان اینٹوں کو جھاما اینٹیں ہا جاتا ہے۔ ان اینٹوں کو توڑ کر روڑی کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔
They are also known as pilla brick. These bricks are burnt partilly burnt on improperly burnt. Their colour is very pale. The strength of these bricks is very low.
کم پکی ہوئی اینٹوں کو پلّا اینٹیں کہتے ہیں۔ یہ اینٹیں آدھی یا آدھی سے بھی کم پکی ہوتی ہیں۔ ان کا رنگ بہت ہلکا ہوتا ہے۔ ان اینٹوں کی طاقت بہت کم ہوتی ہے۔
a. Test for water absorption
b. Test for determination of efflorescence
c. Test for determination of compressive strength
d. Flexure Test
e. Abrasion Test
پانی جذب کرنے کا ٹیسٹ
اینٹوں میں کنکر اور نمکیات شامل نہیں ہونے چاہئیں۔
نمکیات کی موجودگی کا ٹیسٹ
جھکاؤ کا ٹیسٹ
گھساؤ کا ٹیسٹ
a. Drain Tile
b. Floor Tile
c. Roof Tile
پائپ نما ٹائل
فرشی ٹائل
چھت ڈھانپنے والی ٹائل
Bricks made from combustible clay are called fire bricks. Igneous soils contain hydrated silicates of 25 to 30% alumina and 65 to 75% silica. It also contains a small amount of alkali. Flammable soils can withstand very high temperatures. Such bricks can withstand temperatures up to 2000\(^0\)C.
آتشی مٹی سے تیار شدہ اینٹوں کو آتشی اینٹیں کہا جاتا ہے۔ آتشی مٹی میں 25 سے 30 فیصد ایلومینا کے ہائیڈریٹڈ سیلیکیٹس اور 65 سے 75 فیصد سلیکا شامل ہوتی ہے۔ اس میں معمولی مقدار میں الکلی بھی شامل ہوتی ہے۔آتشی اینٹیں کافی زیادہ درجہ حرارت کو برداشت کر سکتی ہیں۔ ایسی اینٹیں 2000 ڈگری سینٹی گریڈ تک کے درجہ حرارت کو برداشت کر سکتی ہیں۔
a. Clay (20% to 30%)
b. Silica (50% to 60%)
c. Lime (3% to 5%)
d. Other Ingredients (10% to 12%)
چکنی مٹی (20 سے 30 فیصد)
ریت (50 سے 60 فیصد)
چونا (3 سے 5 فیصد)
دیگر اجزاء (10 سے 12 فیصد)
a. Lime
b. Pebbles of Stone and Gravel
c. Organic Matter
d. Salts and Alkalies
e. Iron Pyrites
چونا
سنگریزے اور پتھر کے ٹکڑے
نامیاتی اجزاء
نمکیات اور اساس
آئرن پائیرائٹ
a. This type of bricks should have standard size.
b. Their surface should be clear and edges shold be straight, making right angles. A usual change is acceptable.
c. Trivial cracks on the surfaces of bricks is acceptable.
d. A bell like sweet sound should be produced by colliding two bricks with each other.
اس قسم کی اینٹوں کا سائز معیاری ہونا چاہیے۔
سطح صاف اور کنارے سیدھے ہونے چاہئیں۔ کنارے ایک دوسرے کے ساتھ زاویہ قائمہ بناتے ہوں۔ معمولی سی تبدیلی قابل قبول ہوتی ہے۔
اینٹ کی سطح پر معمولی خراشیں قابل قبول ہوتی ہیں۔
دو اینٹوں کو آپس میں ٹکرانے سے گھنٹی جیسی سریلی آواز پیدا ہونی چاہیے۔
Water absorption = \(\frac{{w_2}-{w_1}}{w_1}\,\times\,100\)
Various shapes, made of high quality soil to cover the surface of building are called tiles.
عمارت کی سطح کو ڈھاپنے کے لئے اعلٰی قسم کی مٹی سے بنائی گئی پتلی اینٹ کو ٹائل کہا جاتا ہے۔
At least five bricks are selected for the test. These bricks are kept on ends in wide dish, that is clean from salinity, is maintained, when this quantity of water gets dry, the same quantity of water is filled again. When this quantity too, get dry, the bricks are properly examined. The quantity of salinity is can be determined by the salt present on th surface of the bricks.
ٹیسٹ کے لئے کم از کم پانچ اینٹوں کا انتخاب کیا جاتا ہے۔ ان اینٹوں کو کسی کھلے پیندے والے برتن میں سروں کے بل رکھا جاتا ہے۔ پھر اس برتن میں 3 سینٹی میٹر گہرائی تک صاف پانی جو کہ نمکیات سے پاک ہو، کھڑا کر دیا جاتا ہے۔ جب یہ پانی خشک ہوجائے تو پانی کی اتنی مقدار دوبارہ برتن می ڈال دی جاتی ہے۔ جب یہ پانی بھی خشک ہو جائے تو اینٹوں کا اچھی طرح معائنہ کیا جاتا ہے۔ ان اینٹوں کی سطح پر ظاہر ہونے والے نمکیات کی مقدار سے اینٹوں میں موجود نمکیات کا اندازہ لگا لیا جاتا ہے۔
The process in which burnt or baked articles of soil are coated with glazed layer is known as glazing. Actually this is thick layer of 0.1 mm to 0.2 mm of glass which is properly baked or burnt after coating it on the articles of soil. Thus, the erthenware (pottery) becomes - nonabsorbent.
مٹی کی پختہ چیزوں کے اوپر چمکدار تہہ چڑھا دی جاتی ہے اس عمل کو گلیزنگ کہا جاتا ہے۔ یہ دراصل شیشے کی 0.1 سے 0.2 ملی میٹر موٹی تہہ ہوتی ہے جو کہ مٹی کی بنی اشیاء کے اوپر چڑھا کر خوب گرم کیا جاتا ہے۔ جس سے مٹی کی بنی اشیاء غیر جاذب بن جاتی ہیں۔
There are some ojectives of frog in brick. | اس گڑھے کے مندرجہ ذیل مقاصد ہوتے ہیں۔ |
1. It is filled with spices while masonry which forms a strong bond. | چنائی کرتے وقت اس میں مسالہ بھر جاتا ہے جس سے مضبوط بانڈ بنتا ہے۔ |
2. It's becomes easier to catch while doing masonry work. | چنائی کرتے وقت اسے پکرنا آسان ہو جاتا ہے۔ |
3. In this, the name or specific mark of the company making bricks is made. | اینٹوں کی پکائی صحیح ہونی چاہیے۔ |
4. Materials saving | میٹرل میں بچت ہوتی ہے۔ |
1. Opaque Glazing | غیر شفاف گلیزنگ |
2. Transparent Glazing | شفاف گلیزنگ |
1. Tiles shapes, form and sizes should be the same. | ٹائل شکل و صورت اور سائز میں یکساں ہو |
2. All tiles should have the same colour. | تمام ٹائلز یکساں رنگ کی ہو |
3. If a tiles breaks, the broken part should look smooth. | اگر ٹائل کو توڑا جائے تو ٹوٹے ہوئے حصے ملائم ہو |
4. The tiles should be long-lasting and hard enough. | دیرپا اور مضبوط ہو |
5. The tiles should properly be burnet. | ٹائلز اچھی طرح سے پکی ہوئی ہونی چاہیے |
موسمیاتی اثرات کے خلاف مزاحمت زیادہ ہو | |
ٹائل کی شکل و صورت دیدہ زیب ہو |
1. Construction of mud roof | کچی چھتیں بنانا |
2. Covering of roofs | چھتیں ڈھانپنا |
3. Floor Covering | فرش کو ڈھانپنا |
4. Wall Covering | دیواریں ڈھانپنا |
\(R\,=\,\frac{3WL}{2bd^2}\)
27/09/2024 Last Update...
03129671316, 03085507292
Share feedback in the comment