PTASAPTASA
Slide 1 Slide 1
Slide 2 Slide 2
Slide 3 Slide 3
Slide 4 Slide 4
Slide 5 Slide 5
<
>

DAE CIVIL-104 Basic Civil Engineering Surveying | Chapter 1 : Surveying | Short Questions

CIVIL 104

Basic Civil Engineering Surveying

Chapter 1 : Surveying

DAE Civil Technology | First Year

Short Questions


DAE CIVIL-104 Basic Civil Engineering Surveying | Chapter 1 : Surveying | Short Questions


There are basically two types of surveying.
سروئینگ کی بنیادی طور پر دو اقسام ہیں۔
1. Plane Survey
پلین سروے
2. Geodetic Survey
جیوڈیٹک سروے

In civil engineering, the survey means to collect necessary information about region and these information are represented on drawing. The process of survey is called surveying.
سول انجینئرنگ میں سروے سے مراد کسی علاقہ یا پراجیکٹ کے متعلق ضروری معلومات اکٹھا کرنا اور اسے ڈرائینگ پر ظاہر کرنا ہوتا ہے۔ سروے کرنے کے عمل کو سرئینگ کہا جاتا ہے۔

In geodetic survey the curvature of earth is considered.
ایسا سروے جس میں زمین کی سطح کو گولائی دار تصور کیا جاتا ہے، جیوڈیٹک سروے کہا جاتا ہے۔

The map that is prepared for the demarcation of any property or fields is called a cadastral map.
کسی بھی جائیداد یا کھیتوں کی حدودبندی کیلئے جو نقشہ تیار کیا جاتا ہے کیڈسٹرل میپ کہلاتا ہے۔

1. Designing the engineering project map.
انجینئرنگ پراجیکٹ کا نقشہ تیار کرنا۔
2. Collecting information about the area.
علاقہ کے متعلق معلومات اکٹھی کرنا۔
3. Designing with the help of these maps.
ان نقشہ جات کی مدد سے ڈیزائننگ کا کام کرنا۔
4. To find out the physical features of the area.
علاقہ کے طبعی خدوخال معلوم کرنا۔

The whole region which is to be surved is reconnaissance, in this step take a round and observe the region. These observation include the roads, passages, stream, canals, railway lines, highway, populated area and grave yard, etc in it.
جس علاقے کا سروے کرنا ہو تو سب سے پہلے اس علاقے کا ابتدائی معائنہ کیا جاتا ہے اس معائنہ میں پورے علاقے میں گھوم پھر کر علاقے کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ راستوں سے واقفیت حاصل کی جاتی ہے اور علاقے میں موجود اہم نقاط مثلاً ندی، نالے، ریلوے لائن، شاہرات، آبادی اور قبرستان وغیرہ کی نشاندہی کی جاتی ہے۔ اس سروے کو ابتدائی سروے کہا جاتا ہے۔

Index plan is also known as key plan. A rough sketch is drawn after reconnaissance.
انڈکس پلان کو "کی پلان" بھی کہا جاتا ہے۔ علاقہ کا ابتدائی معائنہ کرنے کے بعد پورے علاق کا رف خاکہ تیار کیا جاتا ہے۔

There are two basic principles of chan survey.
First Principle :
Whole to the parts
Second Principles:
a. Measurement of both lines
b. Measurement of both angles
c. Measurement of a line & a angle
چین سروے کے دو بنیادی اصول ہیں۔
: پہلا اصول 
کل سے جز
: دوسرا اصول
a. دونوں لائنوں کی پیمائش
b. دونوں زاویوں کی پیمائش
c. ایک لائن اور ایک زاویے کی پیمائش

Topographic surveys are conducted to prepare map of an area, which shows the relative elevation of natural features of the earth like mountains, rivers etc. by contour lines, hachures or spot level etc.
کسی علاقے کا نقشہ تیار کرنے کے لئے ٹوپوگرافک سروے کیے جاتے ہیں ، جو زمین کی قدرتی خصوصیات جیسے پہاڑوں ، دریاؤں وغیرہ کی نسبتا اونچائی کو کنٹور لائنوں ، ہیچرز یا اسپاٹ لیول وغیرہ کے ذریعہ ظاہر کرتا ہے۔

Degree : In the system of "degree" a circle is divided into 360 equal parts. So each part is equal to degree.
Radian : In the system of "radian" a circle is divided into 2π parts. Value of π is equal to 22/7 "3.142". In half circle angle is equal to π radian.
: ڈگری ایک دائرہ کے 360 برابرحصے کیے جائیں تو ہر حصے کو ایک ڈگری کہا جاتا ہے۔
: ریڈین ایک دائرے کوریڈین میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ پائیπکی قیمت 22/7 کے برابر ہے۔

This survey station is designed by showing distance from references to permanent locations around it. Which is called reference sketch. This sketch helps you find the next station.
یہ سروے اسٹیشن کا خاکہ اردگرد کے مستقل مقامات کے حوالہ جات سے فاصلہ ظاہر کر کے بنایا جاتا ہے۔ جسے ریفرنس سکیچ کہا جاتا ہے یہ خاکہ آئندہ اسٹیشن کو تلاش کرنے میں مدد دیتا ہے۔

Length of Gunter chain is 66 feet. It has 100 links. Its every link is 0.66 ft long. It is used to measure distances in miles and furlongs. With the help of this, agricultural area is measured.
گنٹر چین 66 فٹ لمبی ہوتی ہے اور اس کے 100 لنکس ہوتے ہیں۔ ہر ایک لنک کی لمبائی0.66فٹ ہوتی ہے۔ اسےمیلوں اور فرلانگ میں پیمائش کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔اس کی مدد سے زرعی رقبہ کی پیمائش کی جاتی ہے۔

Station points are selected after traveling throughout the area and preparing an index plan. While selecting the station point, care is taken that the stations come from each other and the distance between them can be measured with the help of Chain. There should be no barrier between any two adjacent stations. پورے علاقے میں گھوم کر اور انڈکس پلان تیار کرنے کے بعد سٹیشن پوائنٹوں کا انتخاب عمل میں لایا جاتا ہے۔ سٹیشن پوائنٹ منتخب کرتے ہوئے خیال رکھا جاتا ہے کہ سٹیشن ایک دوسرے سے نطر آتے ہوں اور ان کے درمیان چین کی مدد سے فاصلہ ناپا جا سکے۔ کسی بھی دو متصل سٹیشنوں کے درمیان کوئی رکاوٹ نہیں ہونی چاہیے۔
The tools used for various factors while surveying Chain are as follows: چین سروے کرتے ہوئے مختلف عوامل کیلئے استعمال ہونے والے اوزار درج ذیل ہیں۔
1. Instruments to measure the distances فاصلہ ناپنے والے اوزار۔
(i). Chain (ii). Steel Band (iii). Tape چین ، سٹیل بینڈ ، ٹیپ
2. Instruments used in Marking نشانات لگانے والے اوزار
(i). Arrow (ii). Peg ایرو ، کھونٹی
3. Instruments used in ranging رینجنگ کرنے والے اوزار
(i). Ranging Rod (ii). Line Ranger رینجنگ راڈ ، لائن رینجر
4. Instruments used to measure lifting عمود اٹھانے والے اوزار
(i). Cross Staff (ii). Optical Square کراس سٹاف ، آپٹیکل اسکوائر
5. Instruments used to measure angle زاویہ ناپنے والے اوزار
(i). Abni level (ii). Calinometer ایبنی لیول ، کلینومیٹر
6. Instruments used to make graph or to measure area گراف بنانے کے اوزار
(i). Planimeter (ii). Penta Graph پلینی میٹر ، پینٹا گراف
Chain can be tested by folowing method. چین ٹیسٹ کرنے کے طریقے مندرجہ ذیل ہیں۔
1. By standard chain or tape معیاری چین یا ٹیپ سے
2. By standard guage معیاری گیج سے
A Chain line is made straigth to maximum extent with the help of ranging rods before its measurement. Making the line straigth is called ranging. لائن کی پیمائش کرنے سے پہلے زمین پر رینجنگ راڈ کی مدد سے لائن کو ممکنہ حد تک سیدھ میں لایا جاتا ہے۔ سیدھ میں لانے کے عمل کو رینجنگ کہا جاتا ہے۔
The method of ranging is carried out, when there is a high ground between two edge of survey line. رینجنگ کا یہ طریقہ اس وقت اختیار کیا جاتا ہے، جب سروے لائن کے دونوں کناروں کے درمیان اونچائی یا ٹیلہ حائل ہو۔
The lines from chain lie to different objects present around is know as offset. These are of two types. (i) Right offset (ii) Oblique offset چین لائن کے قریب مختلف نقاط کی پیمائش لینے کیلئے جو لائنیں چین لائن کے متعلقہ نقاط تک لگائی جاتی ہیں۔ ان کو آف سیٹ کہا جاتا ہے۔ یہ آف سیت لائنیں دو طرح کی ہوتی ہیں۔ (1) عمودی آف سیٹ (2) ترچھا آف سیٹ
It is such a book in which measurements are noted and figures are drawn during chain survey. Its usual size is 20 x 10 cm. i.e. 8 x 4.5 inches. It is a landscape styled book. یہ ایک ایسی نوٹ بک ہے جس پر چین سروے کے دوران ناپے گئے فاصلے اور اشکال وغیرہ بنائی جاتی ہیں۔ اس کا سائز20 x 10سینٹی میٹر8 x 4.5انچ ہوتا ہے۔ اور یہ لمبائی کی طرف کھلتی ہے۔
1. Plain field book سادہ فیلڈ بک
2. Single line field book ایک لائن والی فیلڈ بک
3. Double line field book دو لائنوں والی فیلڈ بک
4. Graph paper field book گراف والی فیلڈ بک
No angle of the best triangle is less than 30 degrees or greater than 120 degrees. بہترین مثلث کا کوئی زاویہ 30 درجہ سے چھوٹا یا 120 درجہ سے بڑا نہیں ہوتا۔
Base line should be in the middle of the region, so that you have not to face any hurdle, because accuracy depends upon it. After drawing other lines all region is convrted into triangles. بیس لائن چین سروے کی بنیادی لائن ہوتی ہے۔ اس لائن کو علاقہ کے درمیان میں سے گزارا جاتا ہے تا کہ اس میں کسی رکاوٹ کا سامنا نہ کرنا پڑے کیونکہ درستگی کا انحصار اسی لائن پر ہوتا ہے۔ بیس لائن کو بیس بنا کر پورے علاقہ کو مثلثوں میں تبدیل کیا جاتا ہے۔
Ratio between the original measurement of the field and the measurement on drawing sheet is called scale. فیلڈ میں اصل پیمائش اور اس کو ظاہر کرنے والی ڈرائینگ شیٹ پر پیمائش کی نسبت کو ڈرائینگ سکیل کہا جاتا ہے۔
If the scale is written same measurement unit fraction then it is called Representive Fraction and its abbreviation is R.F. اگر سکیل کو ایک ہی پیمائشی یونٹ کس میں لکھ دیا جائے تو اس سکیل کو نمائندہ کسر کہا جاتا ہے۔
1. Incorrect Length of Chain چین کی لمبائی کا معیاری نہ ہونا
2. Incorrect Ranging غلط رینجنگ
3. Uneven Ground زمین کا ہموار نہ ہونا
4. Incorect Chain Stretching and Marking چین بچھانے اور نشان لگانے میں غلطی
5. Dislocation of Arrow ایرو کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا
6. Incorrect Chain Counting چین کی تعداد گننے میں غلطی
7. Incorrect Observation غلط پیمائش پڑھنا
8. Incorrect Tabulation غلط پیمائش نوٹ کرنا
9. Temperature Variation درجہ حرارت میں تبدیلی
10. Variation in Pull کھنچاؤ میں تبدیلی
1. Drawing Table ڈرائینگ ٹیبل
2. Drawing Board ڈارئینگ بورڈ
3. Set Square سیٹ اسکوائر
4. Tee Square ٹی اسکوائر
5. Protractor پروٹریکٹر
6. Beam Compass بیم کمپاس
7. French Curves فرنچ کروز
8. Scale Card سکیل کارڈ
9. Drawing Sheet ڈرائینگ شیٹ
10. Scotch Tape سکاچ ٹیپ
11. Pencil پنسل
12. Eraser ربڑ
13. Water Proof Ink پختہ سیاہی
14. Sand Paper سینڈ پیپر
15. Sharpener پنسل تراش
16. Colour رنگ
17. Brush برش
18. Instrument Box ڈرائینگ بکس
1. It is an easy way of surveying. سادہ طریقہ ہے۔
2. Instruments used in this survey are simple and cheep. سروے آلات سادہ اور سستے ہوتے ہیں۔
3. It is suitable method to survey in a small and level area. چھوٹے اور ہموار علاقوں کیلئے نہایت موزوں ہے۔
4. Low educated but experienced surveyor can do this work. معمولی پڑھا لکھا سروئیر بھی یہ سروے سرانجام دے سکتا ہے۔
1. Chaining across the high rise building. چیننگ کے درمیان میں بلند و بالا عمارت کا آ جانا
2. Chaining across the jungle. چیننگ کے درمیان میں جنگل کا آ جانا
1. Reconnaissance ابتدائی معائنہ
2. Preparation index plan انڈکس پلان کی تیاری
3. Selection of station points اسٹیشن پوائنٹوں کا انتخاب
4. Selection of base line بیس لائن کا انتخاب
5. Chaining چیننگ
6. Taking offset آف سیٹ لینا
7. Drawing work ڈرائینگ تیار کرنا
The offset not at 90 degree angle is known a oblique offset. To represent a point take minimum two oblique offset. چین لائن کے قریب واقع نقاط کو چین کے ساتھ 90 درجے کے زاویہ کے علاوہ کسی بھی زاویے پر ملنے والی لائنوں کو ترچھا آف سیٹ کہا جاتا ہے۔ کسی ایک نقطہ کو ظاہر کرنے کیلئے کم از کم دو ترچھے آف سیٹ لئے جاتے ہیں۔
It is a modern system in which collected data is saved in world server. By means of this saved data map of any area can be drawn easily. جیو گرافک انفارمیشن ایک ایسا جدد نظام ہے جس یں فیلڈ ڈیٹا حاصل کر کے اسے ورلڈ سرور میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ اور اس کو ترتیب دیا جا سکتا ہے۔ اس ڈیٹا کی مدد سے کسی بھی علاقہ کا نقشہ تیار کیا جا سکتا ہے۔

30/09/2024  Last Update...

NOTE
If you find any mistake in them, do tell in the comment, so that it can be corrected.

If you face any issues feel free to contact me on WhatsApp
03129671316, 03085507292

If you want more improvement
Share feedback in the comment

INSTRUCTOR
MUHAMMAD BIN JAMEEL
BSC ENGG. CIVIL
 

Post a Comment

Previous Post Next Post