MGM 211
Business Communication
Chapter 1 : Communication Process
DAE Computer Information Technology | Second Year
Short Questions
Communication is a two-way process through which ideas or information are exchanged between different people.
ابلاغ ایک دو طرفہ عمل ہے جس کے ذریعے مختلف افراد کے درمیان خیالات یا معلومات کا تبادلہ کیا جاتا ہے۔
Business communication is a process through which a message is conveyed to the recipient in such a way that he understands it.
بزنس کمیونیکیشن ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے پیغام کو وصول کنندہ تک اس طریقہ سے پہنچایا جاتا ہے کہ وہ اس کی سمجھ میں آ جائے۔
1. Informative
معلوماتی
2. Persuasive
حوصلہ افزائی
3. Relationship-Building
تعلقات قائم کرنا
1. Know the Purposes
مقصد کا تعین
2. Identify your Audiences
سامعین کی شناخت
3. Determine the Media
ذرائع کا تعین
1. Internal & External Link
اندرونی و بیرونی رابطہ
2. To Understand Internationl Culture
بین الاقوامی ثقافت کو سمجھنا
3. To Influence Audiences
سامعین کو متاثر کرنا
1. Sender
پیغام بھیجنے والا
2. Encoding
پیغام کو ترتیب دینا
3. Message
پیغام
4. Receiver
پیغام وصول کرنے والا
5. Decoding
پیغام کا ترجمہ کرنا
6. Act
عمل
7. Feed-back
پیغام کا جواب
8. Follow-up
پیچھا کرنا
De-coding means. Organize or understand the message in your own words.
تحریر کی تفہیم کا مطلب ہے۔ پیغام کو اپنے الفاظ میں ترتیب دینا یا سمجھنا۔
It is a process in which different thoughts, ideas, emotions, feelings are combined to form a message that has to be conveyed to the next person.
یہ ایک ایسا عمل ہے جس میں مختلف خیالات، نظریات، جذبات، احساسات کو اکٹھا کر کے ایک پیغام ترتیب دیا جاتا ہے جو اگلے فرد کو پہنچانا ہوتا ہے۔
After receiving the message, the response is done, the results are sent back to the sender of the message and the response it receives as a response to the message that the sender sends is called feedback.
پیغام وصول کرنے کے بعد جوابی عمل کیا جاتا ہے تو اس کے نتائج واپس پیغام بھیجنے والے کو بھیج دیے جاتے ہیں اور پیغام جو پیغام بھیجنے والا بھیجتا ہے اس کے رد عمل کے طور پر جو جواب اس ملتا ہے اس کو فیڈ بیک کہتے ہیں۔
A medium in communication is a system or channel through which a speaker or writer addresses their audience.
مواصلات میں ایک ذریعہ ایک نظام یا چینل ہے جس کے ذریعے ایک مقرر یا مصنف اپنے سامعین کو خطاب کرتا ہے۔
1. Upward Communication
اوپر کی طرف بہاؤ
2. Downward Communication
نیچے کی طرف بہاؤ
3. Lateral Horizontal Communication
پہلو بہ پہلو یا افقی بہاؤ
The information that is passed on by subordinates to high-level officers. These are called upward flows.
جو معلومات ماتحت افراد کی طرف سے اعلٰی سطح کے افسران کو پہنچائی جاتی ہیں۔ ان کو اوپر کی طرف بہاؤ کہتے ہیں۔
The information or instructions that are conveyed from the highest level to the lower level, i.e. by the higher officers, are passed on to the subordinates. These are called downward flows.
جو معلومات یا ہدایات اعلٰی سطح سے نچلی سطح کی طرف پہنچائی جاتی ہیں یعنی اعلٰی افسران کی طرف سے ماتحت افراد کو پہنچائی جاتی ہیں۔ ان کو نیچے کی طرف بہاؤ کہتے ہیں۔
At the same level, the exchange of views and views of friends and friends about a problem shows horizontal communication.
ایک ہی سطح پرکسی مسئلہ کے بارے میں دوست، احباب کے خیالات و نظرتات کا تبادلہ افقی ابلاغ کو ظاہر کرتا ہے۔
1. Emotional Liking or Disliking
جذباتی پسند یا نا پسند
2. Perception
احساس یا شعور
3. Culture
تہذیب و تمدن
Self-development is simply the process of learning new things and building new skills—skills that help us increase our chances of success, achieving our goals, and expressing our dreams.
سیلف ڈویلپمنٹ صرف نئی چیزوں کو سیکھنے اور نئی مہارتوں کی تعمیر کا عمل ہے - ایسی مہارتیں جو ہمیں کامیابی کے امکانات کو بڑھانے ، اپنے اہداف کو حاصل کرنے اور اپنے خوابوں کا اظہار کرنے میں مدد کرتی ہیں۔
1. Development of personality
شخصیت کی نشوونما
2. Development of positive attitude
مثبت رویے کی نشوونما
3. Development of self-confidence
خود اعتمادی کی نشوونما
03129671316, 03085507292
Share feedback in the comment
Nice work sir jizakullah🥰
Very helpful in my subject jizakullah sir