BASIC CIVIL ENGINEERING SURVEYING
(CIVIL - 104)
Chapter No 1
Surveying
MCQ
ایسا سروے جس میں زمین کی گولائی کو مدنظر رکھا جاتاہے؟
Geodetic Survey
ایسا سروے جس میں زمین کی گولائی کو مدنظر نہیں رکھا جاتا؟
Plane Survey
ایسا سروے جس میں زمین پر موجود پہاڑ، دریا، پانی کے دیگر ذرائع اور جنگل وغیرہ ظاہر کیے جاتے ہیں۔
Topographical Survey
ایسا سروے جس میں لائنوں کی پیمائش لیول لائن کے متوازی کی جاتی ہے؟
Geodetic survey
سروے کا بنیادی اصول ہوتا ہے؟
The whole to the part
ایسا سروے جس میں زمین کے اوپر قدرتی تفصیل کو ظاہر کیا جائے؟
Topographic surveys
چین سروے میں رقبہ کو تقسیم کیا جاتا ہے؟
Triangles
انجینئرز چین کی لمبائی ہوتی ہے؟
100 ft
رینیو چین کی لمبائی ہوتی ہے؟
33 ft
اگر چین اپنی اصل لمبائی سے لمبی ہے تو چین میں غلطی کی نوعیت ہو گی؟
Positive
30
میٹر والی چین میں ایک لنک کی لمبائی ہوتی ہے؟
20 cm
چھوٹی ہو جانے والی چین اس طرح درست کی جا سکتی ہے؟
Straightening a bent link
آر-ایف 1/2500 سے سکیل ظاہر ہوتی ہے؟
1 cm = 25 m
گنٹر چین کی لمبائی ہوتی ہے؟
66 ft
گنٹر چین کے ایک لنک کی لمبائی ہوتی ہے؟
0.66'
آپٹیکل سکوائر کے دونوں آئنوں کے درمیان زاویہ ہوتا ہے؟
450
چین کے ہینڈل کا مٹیریل؟
Brass
ڈھلوان پر درستگی کا فارمولا؟
h2/2L
انوار ٹیپ اس دھات کی بنی ہوتی ہے؟
Nickle and steel
چین سروے ایسے علاقہ کے لئے موزوں ہوتا ہے؟
Simple and fairly level
چین مین جو چین گھسیٹتا ہے، کہلاتا ہے؟
Leader
وتری سکیل پیمائشیں پڑھنے کیلئے استعمال ہوتی ہے؟
Three
چین سروے کا فیلڈ ریکارڈ اس میں اندراج کیا جاتا ہے؟
Field book
نقشہ کی شمالی سمت کی لائن شیٹ پر لگائی جاتی ہے؟
Right hand top corner
بے قاعدہ شکل کا رقبہ اس آلہ کی مدد سے ناپا جاتا ہے؟
Planimeter