DAE CIVIL 214 ADVANCED CIVIL ENGINEERING SURVEYING PAST PAPER 2022 FIRST ANNUAL SHORT QUESTIONS |
DAE / IA-2022 / 229 (Second Year)
CIVIL TECHNOLOGY
CIVIL-214 ADVANCED CIVIL ENGINEERING
SURVEYING
PART-B
SECTION – I
Q.1 Write short answers to any Twenty-Five
(25) of the following questions.
1۔ کنوینشنل
تھیوڈولائیٹ کے ڈیزائن کا مقصد تحریر کریں۔
2۔ ماڈرن تھیوڈولائیٹ کی اقسام کی
فہرست بنائیں۔
3۔ تھیوڈولائیٹ کی ٹرم سنٹرنگ کی
تعریف کریں۔
4۔ ٹیلی سکوپ کے ایکسز سے کیا مراد
ہے؟
5۔ افقی زاویہ کی تعریف کریں۔
6۔ تھیوڈولائیٹ کی عارضی ترتیب کی
ضرورتیں بتائیں۔
7۔ تھیوڈولائیٹ کی مدد سے ایک
سیدھی سروے لائن کیسے بڑھاتے ہیں۔
8۔ بند ٹریورس کی تعریف کریں ۔ اور
اس کی اہمیت بتائیں۔
9۔ ٹریورسنگ کے مختلف مراحل کی لسٹ
بنائیں۔
10۔ تھیوڈولائیٹ سروے میں کٹ آف
لائنوں کی تعریف کریں۔
11۔ کوآرڈینیٹس کی تعریف کریں اور
پلین کوآرڈینیٹس کی اقسام بتائیں۔
12۔ ریلیٹو کلوزنگ ایرر کی تعریف
کریں۔ اور اس کا فارمولا بتائیں۔
13۔ ٹریورس کے متوازن کرنے سے کیا
مراد ہے؟
14۔ ٹریورس کو متوازن بنانےکا
ٹرانزٹ رول بیان کریں۔
15۔ ٹرائی اینگولیشن اور ٹرائی لیٹریشن
میں فرق بتائیں۔
16۔ ٹرائی
اینگولیشن کا سنٹرل سسٹم بیان کریں۔
17۔ سگنل کی تعریف کریں اور شفاف
سگنل کی فہرست بنائیں۔
18۔ بنیادی لائن کے لیے جھکاؤ کی
درستگی کو بیان کریں۔
19۔ ریورس گولائی اور سادہ دائروی
گولائی میں فرق بتائیں۔
20۔ پوائینٹ آف کمپاؤنڈ کرویچر کی
تعریف کریں۔
21۔ افقی گولائیوں اور عمودی
گولائیوں میں فرق بتائیں۔
22۔ ٹرانزیشن گولائی کی تعریف
کریں۔ اور یہ کہاں مہیا کرتے ہیں۔
23۔ ٹینجنٹ کی درستگی کیا ہے اور
اس کا فارمولا لکھیں۔
24۔ عمودی گولائیوں میں استعمال
ہونے والی گریڈینٹ لائنوں کی اقسام بتائیں۔
25۔ سٹرکچر کی سیٹنگ آؤٹ کی ضرورت
بتائیں۔
26۔ بلڈنگ سٹرکچر کے سیٹنگ آؤٹ میں
مختلف نقاط کی لسٹ بنائیں۔
کو بیان کریں۔LCD 27۔ ٹوٹل سٹیشن کی
28۔ ٹوٹل سٹیشن کی اقسام کی لسٹ
بنائیں۔
میں فرق
بتائیں۔VD اورHD 29۔
کو بیان
کریں۔R/L اورH-BZ 30۔ ٹوٹل سٹیشن پر ڈسپلے یونٹس
31۔ اینگل موڈ کے فنکشنز کی لسٹ
بنائیں۔
32۔ ای ڈی ایم کے فائن موڈ کو بیان
کریں۔
میں فرق
واضح کریں۔n,e,zاور N,E,Z 33۔
34۔ ایم۔ایل،ایم
کیا ہے اور اس کے دو موڈز لکھیں۔
35۔ جی پی ایس کے بڑے فنکشن کی لسٹ
بنائیں۔
36۔ لونگی چیوڈ اور لیٹی چیوڈ میں
فرق بتائیں۔
37۔ جی آئی ایس میں استعمال ہونے
والے سافٹ وئیر کی لسٹ بنائیں۔