بلڈنگ کے سب سٹرکچر کی تعریف کریں۔
یہ عمارت کا نچلا حصہ ہوتا ہے۔ اس میں عمارت کی بنیاد اور پلنتھ کا حصہ شامل ہوتا ہے۔
It is the lower part of the building. It includes the base of the building and part of the plinth.بلڈنگ کے سپر سٹرکچر کی تعریف کریں۔
کوئی عمارت کا وہ حصہ جو کہ پلنتھ لیول سے اوپر ہوتا ہے سپر سٹرکچر کہلاتا ہے۔ اس میں دیواریں یا کالم بنائے جاتے ہیں اور ضرورت کے مطابق دیگر حصے بنائے جاتے ہیں۔
The part of the building which is above the plinth level is called superstructure. Walls or columns are built in it and other parts are made as required.بلڈنگ کے سپر سٹرکچر کے چار حصوں کے نام لکھیں۔
.1
دیواریں
.2
فرش
.3
دروازیں
.4
پیراپٹ
2. Floors
3. Doors
4. Parapet
عمارت کی چھ اقسام کے نام لکھیں۔
.1
رہائشی عمارت
.2
کمرشل عمارت
.3
تعلیمی عمارت
.4
کاروباری عمارت
.5
مذہبی عمارت
.6
تاریخی عمارت
2. Commercial building
3. Educational building
4. Industrial building
5. Religious building
6. Historical building
تفریحی عمارت کی تعریف کریں۔
ایسی عمارت جو سیر و تفریح کے مقاصد کے لیے استعمال ہو، تفریحی عمارت کہلاتی ہے۔ مثلاً سینما، تھیٹر، تیراکی کے تالاب اور کلب وغیرہ۔
A building used for the purpose of sightseeing is called a recreational building. For example cinemas, theatres, swimming pools and clubs etc.کاربل کیا ہے؟
کمرے کے اندر بیم کے نیچے دیوار سے باہر نکالا گیا پتھر کاربل کہلاتا ہے۔
The stone cut out from the wall below the beam inside is called a corbel.اوریجنل ورکس کی تعریف کریں۔
کسی بھی نئی عمارت کی تعمیر کے کام کو تعمیراتی کام کہا جاتا ہے۔
The work of constructing any new building is called construction work.مرمت کے کاموں کی تعریف کریں۔
عمارت یا دیگر سٹرکچر کو قابل استعمال رکھنے کیلئے کچھ دیکھ بھال کے کام کیے جاتے ہیں جن کو مرمت کے کام کہا جاتا ہے۔
Some maintenance work is done to keep a building or other structure usable, which is called maintenance work.اوریجنل ورکس کی اقسام کے نام لکھیں۔
.1
میگا ورکس
.2
میجر ورکس
.3
مائنر ورکس
.4
پیٹی ورکس
2. Major works
3. Minor works
4. Petty works
مرمت کے کاموں کی اقسام کے نام لکھیں۔
.1
سالانہ مرمت
.2
چار سالہ مرمت
.3
خصوصی مرمت
2. Quadrennial repair
3. Special repair
سالانہ مرمت کے کاموں کی مدوں کے نام لکھیں۔
.1
سفیدی کا کام
.2
رنگائی کا کام
.3
اُکھڑے ہوئے پلستر کی مرمت
2. Colour washing
3. Repair of worn out plaster
چار سالانہ مرمت کے کاموں کی مدوں کے نام لکھیں۔
.1
دوبارہ پینٹ کرنا
.2
اُکھڑے ہوئے پلستر کی مرمت
.3
ٹوٹی ہوئی چھت کی مرمت
2. Repair of worn out plaster
3. Repair of worn out roof
اسپیشل مرمت کے کاموں کی مدوں کے نام لکھیں۔
.1
فرش پینل کو تبدیل کرنا
.2
چھت کو تبدیل کرنا
.3
دروازیں اور کھڑکیوں کو تبدیل کرنا
2. Replacing roof
3. Replacing doors and windows
پیٹی ورکس کی تعریف کریں۔
چھوٹے چھوٹے تعمیراتی کاموں کو پیٹی ورکس کہا جاتا ہے۔ جیسا کہ محصول چونگی اور چوکیداروں کا کمرہ وغیرہ کی تعمیر۔
Small construction works are called Petty Works. Like the construction of Mehsool Chungi and Watchmen's room etc.تصریحات تحریر کرنے کے چار مقاصد لکھیں۔
تصریحات تحریر کرنے کے مختلف مقاصد درج ذیل ہیں۔
.1
تعمیراتی میٹریل یا تعمیراتی کام کی مضبوطی کا معیار ظاہر کرنا۔
.2
کنکریٹ یا مسالہ کے اجزاء کی نسبت ظاہر کرنا۔
.3
میٹریل کی قسم جیسا کہ لکڑی کی قسم یا دھات کی قسم ظاہر کرنا۔
.4
تعمیراتی میٹریل یا تعمیراتی کام کا رنگ ظاہر کرنا۔
.5
ٹھیکہ کے معاہدہ کی شرائط تحریر کرنا۔
1. Denoting the standard of strength of construction materials or construction work.
2. Showing Ratio of concrete or Mortar ingredients.
3. Displaying material type such as wood type or metal type.
4. Showing the color of construction materials or construction work.
5. Drafting of contract terms.
عام تصریحات کی تعریف کریں۔
ان تصریحات کو مختصر تصریحات بھی کہا جاتا ہے۔ ان سے میٹریل یا تعمیراتی کام کے بارے میں اس کی قسم اور نوعیت واضح کی جاتی ہے۔ یہ تصریحات ڈیزائن کرنے والا فرد یعنی آرکیٹیکٹ ڈرائینگ کے ساتھ ہی مختصر طور پر لکھ دیتا ہے۔ یہ تصریحات تخمینہ لگانے میں مدد دیتی ہیں۔ یہ تصریحات ٹھیکیدار کے معاہدہ کا حصہ نہیں ہوتیں۔
These specifications are also called short specifications. They specify the type and nature of the material or construction work. These specifications are written in brief by the designing person i.e. the architect along with the drawing. These specifications help in estimation. These specifications do not form part of the contractor's contract.